Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»یکم مئی ۔۔ غلاموں کے حقوق کا ڈھول پیٹنے کا دن ۔۔ راشدہ بھٹہ
اختصاریئے

یکم مئی ۔۔ غلاموں کے حقوق کا ڈھول پیٹنے کا دن ۔۔ راشدہ بھٹہ

ایڈیٹرمئی 1, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
may day
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

1972 ء سے حکومت پاکستان نےبا ضابطہ طور پہ یکم مئی کو محنت کشوں کا دن قرار دیا ہے ۔ بین الاقومی سطح پہ متعدد مزدور تحریکیں اس وقت تک منظم ہو چکی تھیں جس کے بعد حکومت نے سرکاری سطح پہ عام تعطیل کا اعلان کیامگر تب سے لیکر اب تک یہ غلاموں کے حقوق کا ڈھول پیٹنے کا دن ہے ۔۔ نہ مزدور پالسی مرتب ہوئی نہ ہی قانون سازی ہوئی ۔ سرمایہ دار یا جاگیر دار ہوں یا وفاقی و صوبائی حکومتیں ۔ طاقت اور اقتدار کے نشے میں دھت ارباب اقتدار کا محنت کشوں اور مزدور وں کے استحصال میں کوئی ثانی نہیں ۔ کم از کم تنخواہ ، عدم تحفظ ، بنیادی انسانی حقوق سے محرومی، ناا نصافی اور مزدور دشمن رویہ ۔۔ صدیوں سے یہ کالا قانون رائج ہےکہ مزدور سے انسان کی طرح نہیں بلکہ مشین کی طرح کام لیا جاتا ہے۔ پاکستان کی بیس فیصد اشرافیہ کی معیشت کا بوجھ 80 فیصد مشین نما مزدور اٹھاتا ہے ۔جس کے کوئی حقوق نہیں ہوتےپاکستان کا عدالتی نظام بھی صرف اشرافیہ کے گرد گھومتا ہے سیاسی مقدمہ بازی کو اہمیت دی جاتی ہے ۔کسی مزدور یا غریب کے وہاں تک رسائی نہیں۔آئی ایم ایف ، ورلڈ بینک اور سامرجی مالیاتی اداروں کی پالیسیوں کی وجہ سے سرمایہ دار کی دولت میں اضافہ ہو رہا ہے اور مزدور اور غریب غربت کی سطح سے بھی نیچے کی زندگی گذارنے پہ مجبور ہے ۔مہنگائی کے بم نے غریب کی کمر توڑ کے رکھ دی بیروزگاری ، غربت ، بھوک افراط زر میں مسلسل اضافہ ۔حالیہ طوفانی بارشوں کے سبب گندم کی فصل کا بھاری نقصان اٹھانا پڑا ۔مگر کسان بے یارو مدد گار۔حکوتی سطح پہ کوئی امدادی پالیسی وضع نہیں کی۔کسان جو ملکی معیشت کا اہم ستون ہے تن تنہا کھڑا ہے۔سرمایہ دار کی خوشحالی مزدور پہ منحصر ہےجاگیر دار کسان پہ مگر مزدور و کسان پرجبر و تشدد؛حق تلفی؛وسائل کی لوٹ کھسوٹ؛بد سلوکی اور غلامی مسلط کر دی گئی ہے۔ آۓ روز گھروں میں کام کرنے والی بچیاں ، ورکشاپس پہ کام کرنے والے بچے نہ صرف بد سلوکی کا نشانہ بنتے ہیں جنسی ہراسمنٹ کے بعد قتل بھی کر دیۓ جاتے ہیں ان کیلیۓ شفقت ؛رحم اور درگذر کا کوئ تصور نہیں پاکستان میں لیبر رائٹس کیلیۓ قانون سازی کی اشد ضرورت ہے مزدور پہ جبر و تشدد اور استحصال کے فرسودہ نظام کے خاتمے کیلیۓ عملی اقداامات کرنے ہو نگے ۔جب مساوات اور برابری کا قانون رائج نہ ہو گا نہ تو امن قائم ہو سکتا ہے نہ ہی خوشحالی اس ملک کا مقدر ہو سکتی ہے۔۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

محنت کش یوم مئی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبھاگ لگے رہن۔۔عاصمہ شیرازی
Next Article مسعود اظہر دہشت گرد قرار : پاکستان نے بھی تسلیم کر لیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

طبقاتی تقسیم ، مارکسزم ، مذہبی طبقہ اور لبرل دانشور : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اکتوبر 21, 2025

دلاور عباس صدیقی کا اختصاریہ : محنت کش کب متحد ہوں گے ؟

مئی 1, 2022

یوم مئی پر پی آئی اے کا سی بی اے کے علاوہ ملازمین کی بقیہ تنظیمیں تسلیم کرنے سے انکار

مئی 1, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.