Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ٹی 20 عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 2 سالہ بادشاہت کا خاتمہ
اہم خبریں

ٹی 20 عالمی رینکنگ میں پاکستان کی 2 سالہ بادشاہت کا خاتمہ

ایڈیٹرفروری 22, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
cricket final
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان:پاکستان کی ٹی 20 انٹر نیشنل میں 2 سالہ بادشاہت کا خاتمہ ہوگیا.جمعہ کو آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ میں جاری ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ جیت کر اپنی ریٹنگ پوزیشن 270 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کے برابر کردی لیکن میچز پوائنٹس اور ریٹنگ میں اعشاریہ برتری کے ساتھ وہ پہلے نمبر پر آگیا ہے.سیریز کے اگلے دونوں میچز میں فتح کے ساتھ وہ عالمی نمبر ون پوزیشن مزید مستحکم کرنے کی پوزیشن میں ہوگا تاہم ایک بھی شکست پاکستان کی نمبر ون پوزیشن بحال کردےگی.جو ہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ سے قبل پاکستان 270 ریٹنگ کے ساتھ پہلے اور آسٹریلیا 269 کے ساتھ دوسرے نمبر پر تھا.
ٹی 20 ورلڈ کپ سے صرف 7 ما ە قبل بابر اعظم الیون کا پہلی پوزیشن کھودینا گرین شرٹس کیلئے بڑا دھچکا ہے اور آسٹریلیا کی طرف سے یہ سنگ میل عبور کرنا دنیائے کرکٹ کیلئے بڑے خطرے سے کم نہیں.ٹی 20 انٹرنیشنل میں کینگروز کی یہ مسلسل 8 ویں کامیابی بھی ہے.پاکستان نے جنوری 2018 میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر عالمی نمبر ون پوزیشن حاصل کی تھی جسے سرفراز کی قیادت میں 2019 کے آغاز تک مسلسل فتوحات کے ساتھ برقرار رکھالیکن پاکستان گزشتہ سال اس فارمیٹ میں مسلسل ناکام رہا جسکا خمیازہ سرفراز کو قیادت سے چھٹکارے اور پاکستان کو ٹی 20 کی شہنشاہیت سے محروم ہونے کی صورت میں برداشت کرنا پڑا ہے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا ٹی 20 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآشٹن اگر کی ہیٹ ٹرک، آسٹریلیا کامیاب.پروٹیز کو ریکارڈ شکست
Next Article کیا پاکستان ، کرکٹ کے 3 ٹورنامنٹس کی میزبانی حاصل کر لے گا ؟ ۔۔ عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.