Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»انور عباس انور»انور عباس انور کا کالم۔۔ہزارہ برادری اور جمہوری حکمران
انور عباس انور

انور عباس انور کا کالم۔۔ہزارہ برادری اور جمہوری حکمران

ایڈیٹرجنوری 28, 20210 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bilawal and maryam quetta
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کے عوام کو یہ شکایت ہے کہ سیاسی لوگ برسراقتدار آکر غیر جمہوری اور غیر سیاسی ہوجاتے ہیں ۔ پاکستان کےعوام انتہائی سادہ اور بھولے ہیں پاکستانی عوام کا جمہوریت اور جمہوری حکمرانی کے متلعق ایسا سوچنے حق بجانب ہیں کیونکہ قیام پاکستان کے بعد سے اب تک جتنی بھی  حکومتیں برسراقتدار آئی ہیں ان کے سربراہان نے اپنے طرز حکمرانی اور رویوں سے جو جمہوریت متعارف کروائی عوام نے اسے ہی جمہوریت سمجھا اور اس میں وہ حق بجانب ہیں  اب جیسے جیسے عوام پر جمہوریت کی اصل تصویر عیاں ہوتی جا رہی ہے ویسے ویسے عوام کا اپنے سیاسی راہنماوں پر سے اعتماد کا رشتہ ختم ہوتا جا رہا ہے ہم اور ہمارے عوام اس میں بے قصور ہیں ۔
عوام اپنے خوابوں کی تعبیر دینے کے لیے انکی آنکھوں میں سنہرے خواب سجانے والے اپنے محبوب راہنماوں کو اقتدار کے محل میں پہنچانے کے لیے اپنے تمام سکھ اور پریشانیوں کو بالائے طاق رکھ کر مئی جون جولائی اور جیٹھ ہاڑ  کے آگ برساتے مہینوں میں انہیں کاندھوں پر اٹھا کر میلوں گھومتے ہیں لیکن کسی سے اپنے اندر سے  پریشان ہونے کا اظہار نہیں کرتے ۔
قیام پاکستان کے بعد سے ہونے  والے انتخابات میں کم ہونے والے ٹرن آوٹ سے لیڈران ملت  کی سمجھ میں ابھی تک بات نہیں بیٹھ پائی کہ عوام ان سے بیزار ہو رہے نہیں بلکہ ہو چکے ہیں جس کی تازہ ترین مثال پاکستان کے رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے اور وفاق کی اکائی بلوچستان میں آباد بقول حکومتی مشینری یکساں حقوق کی حامل ” ہزارہ برادی “ جو دراصل اہل تشیع مکتبہ فکر سے تعلق رکھتی ہےِ٫ کا رواں دہائی میں متعدد بار سخت سردی یعنی کہ دسمبر اور جنوری کی یخ بستہ راتوں اور دنوں میں دہشت گردی کی بھینٹ چڑھائے جانے والے ہزاروں افراد کے لیے انصاف کے حصول کے سراپا احتجاج لواحقین سے وزیر اعظم کے ملنے سے انکار نے عوام کی تمام امنگیں ترنگیں اور امیدیں دم توڑ گئیں یہ تو ہوا حکومتی اور اسکی اتحادی پارٹیوں کی اپنی عوام سے پیار کہانی کا ایک رخ ۔
دوسرا رخ بھی کوئی چمکتا دمکتا نہیں یعنی کہ اپوزیشن کی سیاسی جماعتیں بھی اپنے قول و فعل کی آلودگیوں سے بدبودار ہیں ِ حال ہی میں دو ہزار انیس سو انیس میں سابق صوبہ سرحد کے وزیر اعلی مولانا مفتی محمود کے سیاسی اور مکتبی جانشین مولانا فضل الرحمان نے کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ کیا اور دعوی کیا کہ وہ تحریک انصاف کی ظالم حکومت کو گھر بھیج کر اسلام آباد سے گھر لوٹیں گے لیکن یخ بستہ سردی میں دس دن کے بعد غلط حکومتی پالیسیوں سے عوام کے ہونے والے یخ بستہ چولہوں میں آتش روشن کیے بغیر اچانک اسلام آباد سے گھر کوچ کرنے کا اعلان کردیا وہ بھی اس دعوے کے ساتھ کہ وہ بہت جلد دوبارہ اسلام آباد آئیں گے لیکن ابھی تک مولانا  جوش نہیں پکڑ سکے ِ یہی حال ”ایک زرداری سب پہ بھاری “ اور اپنے نظریاتی محبوب قائد میاں نواز شریف سمیت باقی لیڈروں کی سیاست کاہے انہوں نے بھی اپنے دور حکومت میں عوام کو بےوقوف بنائے رکھا ِ سب پالیسیاں اور پروجیکٹس غریبوں کی بجائے ایلیٹ کلاس اور غیر پیداواری اداروں کے لیے تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی  اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے گورکھ دھندے میں الجا  رکھا ہے پیپلز پارٹی پارلمنٹرین کے سربراہ سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خود ہیں اور اسی پارٹی کی پارلیمنٹ میں نشستیں ہیں جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی (تلوار  کے نشان) والی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری خود بھی پیلز پارٹی پارلیمنٹرین کے ٹکٹ پر رکن پارلیمنٹ ہیں ِ اس امر میں یہ بات آشکار ہوتی ہے کہ آصف علی زرداری کی سیاست کتنی گہری بے رحم اور ظالم ہے کہ جس نےسگے لخت جگر کو بھی تلوار والی پارٹی جس کے وہ خود چئیرمین ہیں کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں دی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بلاول بھٹو ہزارہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleمسلم لیگ (ن) کے ایم این اے میاں جاوید لطیف کی 80سالہ والدہ پر دوسری ایف آئی آر درج
Next Article ڈینئل پرل کیس: سندھ حکومت کی اپیلیں مسترد، عمر شیخ کو فوری رہا کرنے کا حکم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

علی وزیرکتنے دن آزاد رہیں گے ؟ : مزاحمت، سیاست اور طاقت کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 13, 2026

بلاول بھٹو ملتان پہنچ گئے : آج ملتان اور مظفر گڑھ کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

ستمبر 8, 2025

سید مجاہد علی کا تجزیہ : پاک بھارت تعلقات میں تصادم و مفاہمت کے زاویے

جولائی 11, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.