Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنرل باجوہ محسن ہیں ، عمران خان نے ان کے خلاف باتیں کر کے احسان فراموشی کی : پرویز الٰہی
اہم خبریں

جنرل باجوہ محسن ہیں ، عمران خان نے ان کے خلاف باتیں کر کے احسان فراموشی کی : پرویز الٰہی

ایڈیٹردسمبر 18, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان نے اُنھیں ساتھ بٹھا کر جنرل باجوہ کے خلاف بات کر کے زیادتی کی ہے۔اے آر وائے کے پروگرام دی رپورٹرز میں اُنھوں نے کہا کہ سابق آرمی چیف دنیا کے دیگر ملکوں میں جا کر پاکستان کے لیے فنڈز لائے ہیں۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ انھوں نے مذاق بنا لیا ہے، اتنا کوئی بندہ احسان فراموش ہو سکتا ہے؟اُنھوں نے کہا کہ اُنھوں نے عمران خان سے کہا تھا کہ جنرل (ر) باجوہ آپ کے، ہمارے اور پی ٹی آئی کے محسن ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اُنھیں عمران خان کی سنیچر کو جنرل (ر) باجوہ کے خلاف کی گئی باتیں بہت بری لگی ہیں۔چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ اگر اب قمر باجوہ کے خلاف کوئی بات کی گئی تو سب سے پہلے وہ اس کے خلاف بولیں گے۔
چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ جنرل فیض حمید نے ہمارے خلاف بہت سازشیں کیں اور اُن کے لیے حالات مشکل کیے۔
اُنھوں نے کہا کہ عمران خان مونس الہٰی کو وزیر نہیں بناتے تھے۔ چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ جب جنرل (ر) باجوہ کی ایکسٹینشن کا معاملہ ہوا تو ہم ان کی حمایت کر رہے تھے، اسی دوران جنرل فیض حمید نے چیئرمین نیب کو بلا کر کہا کہ پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کو اندر کر دیا جائے۔اُنھوں نے کہا کہ پھر جنرل باجوہ کو فون کیا گیا تو اُنھوں نے فیض حمید سے بازپرس کی تو جنرل فیض نے جنرل باجوہ کو بتایا کہ یہ عمران خان کا حکم ہے۔
چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ اُنھوں نے عمران خان کی سپورٹ کب نہیں کی، اُنھوں نے پی ٹی آئی کو سینیٹ کی سیٹیں بھی لے کر دیں، اس کے بعد اُنھوں نے مونس الہٰی کو وزیر بنایا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#generalbajwa #pervezelahi پرویز الٰہی جنرل باجوہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل، ہجوم کے تشدد سے ملزم ہلاک
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : سیاست دانوں کے کھیل میں ملکی معیشت داؤ پرلگی ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

علی وزیرکتنے دن آزاد رہیں گے ؟ : مزاحمت، سیاست اور طاقت کی کہانی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 13, 2026

نی مائے سانوں کھیڈن دے : وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 17, 2025

عمران خان "انہی” کا مہرہ تو نہیں ؟ ۔۔ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ

نومبر 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بہشتی دروازے کی گا رنٹی : یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم جون 29, 2026
  • ایران کے زیر سایہ سکیورٹی کیسے ممکن ہے؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 29, 2026
  • سرگودھا میں 14 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد زندہ دفن کرنے کی کوشش ، تین ملزمان گرفتار جون 28, 2026
  • محرم الحرام میں قابلِ اعتراض مواد دکھانے پر جیو نیوز کی نشریات 15 روز کے لیے معطل جون 28, 2026
  • صرف الزامات کافی نہیں : آگےبڑھنے کی ضرورت ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.