Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»قوم کا امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: آرمی چیف کی سیاستدانوں سے گفتگو
اہم خبریں

قوم کا امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: آرمی چیف کی سیاستدانوں سے گفتگو

ایڈیٹرجنوری 14, 20252 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم برائی کی قوتوں کے خلاف متحد ہیں، دشمن سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، یہ جنگ جاری ہے اور اسے منطقی نتیجے تک پہنچائیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے یہ بات پشاور کے دورے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے خیبرپختونخوا کے رہنماوں سے ملاقاتوں میں کہی، وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی شریک ہوئے۔
شرکا نے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے ایک سیاسی آواز اور عوامی حمایت کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور بھی شریک ہوئے، سیاسی نمائندوں نے دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غیرمتزلزل حمایت کا اظہار کیا: آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ قوم کا امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن اور پوری قوت سے جواب دیا جائے گا، دشمن بھاری نقصان اٹھاتے رہیں گے اور نقصان پہنچانے کی ان کی صلاحیت ختم ہو جائے گی، دشمن اختلاف اور خوف کے بیج بونے کی کوشش کر سکتا ہے لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
آرمی چیف نے مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے غیر متزلزل عزم اور بے مثال قربانیوں کو سراہا اور کہاکہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کے مذموم ایجنڈے کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، افواج نے ان تھک محنت سے دہشت گردوں کے اہم سرغنوں کا تعاقب کر کے انہیں ختم کیا ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ سکیورٹی فورسز کی شاندار کامیابیوں پر فخر ہے، ہم نے اپنی سرحدوں کے اندر اور باہر دہشت گرد تنظیموں کی آپریشنل صلاحیتوں کو کامیابی سے کم کر دیا ہے، افواج پاکستان نے دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے اور ان کے سیلوں کا خاتمہ کیا، اس سے یہ واضح پیغام گیا ہے کہ دہشت گردی کی ہماری سرزمین پر کوئی جگہ نہیں اور فورسز کا ہر آپریشن سکیورٹی فورسز کی جرات، پیشہ وارانہ مہارت اور آپریشنل تیاریوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کی طرف سے لاحق خطرات ناکام بنانے میں مصروف ہیں: آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے کہا کہ سکیورٹی فورسز دہشت گردوں کی طرف سے لاحق خطرات ناکام بنانے میں مصروف ہیں۔
آرمی چیف نے فوجی جوانوں کے غیرمعمولی حوصلے کی تعریف کی اورکہاکہ یہ جوان قوم کی خود مختاری کے تحفظ کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہیں، یہ مادر وطن اور اس کے لوگوں کے تحفظ کیلئے اپنے مشن میں پرعزم ہیں۔
شرکا نے دہشت گرد گروپوں کے خلاف سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کرایک متحد محاذ کی ضرورت پر اتفاق کیا
آئی ایس پی آر کے مطابق سیاسی نمائندوں نے دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی غیرمتزلزل حمایت کا اظہار کیا اور دہشت گرد گروپوں کے خلاف سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کرایک متحد محاذ کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
اس سقے قبل پشاور آمد پر آرمی چیف کا کور کمانڈر پشاور نے استقبال کیا، آرمی چیف کو موجودہ سکیورٹی صورتحال اور فتنہ خوارج کے خلاف جاری انسداد دہشت گردی آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بھی اس بریفنگ میں شریک تھے۔
(بشکریہ : جیونیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

گردوپیش
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی کی درخواست پر مذاکراتی کمیٹیوں کا تیسرا اجلاس 16 جنوری کو طلب
Next Article سید مجاہد علی کاتجزیہ : القادر ٹرسٹ کیس کا قضیہ اور سیاسی انتقام کی کہانیاں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ

فروری 7, 2026

شہادت کے لیے بھی تیار ہوں : سربراہ پی ٹی آئی نے سڑکوں پر آنے کی کال دے دی

دسمبر 21, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.