Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, جون 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ارشد چوہدری»آٹا سکینڈل : کیا وزیر خوراک پنجاب سے استعفیٰ لیا گیا؟ ۔۔ ارشد چوہدری کی رپورٹ
ارشد چوہدری

آٹا سکینڈل : کیا وزیر خوراک پنجاب سے استعفیٰ لیا گیا؟ ۔۔ ارشد چوہدری کی رپورٹ

ایڈیٹراپریل 6, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
buzdar and samiullah
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)کی جانب سے ملک میں حالیہ آٹا اور چینی بحران سے متعلق منظر عام پر آنے والی رپورٹ کے بعد پنجاب کے صوبائی وزیر کا استعفی آ گیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب نے آج بروز پیر ان سے ملاقات میں ان کوعہدے سےاستعفی دینے کی ہدایت کی ۔صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات فیاض الحسن چوہان نے صوبائی وزیر سمیع اللہ چودھری کے مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
سابق سیکرٹری خوراک کمشنر ڈیرہ غازی خان نسیم صادق کو بھی او ایس ڈی بنادیاگیاہے۔وہ 2019میں وزیر خوراک سمیع اللہ چودھری کے ساتھ سیکرٹری خوراک کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔
ترجمان پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ نسیم صادق نے خود وزیر اعلی پنجاب سے درخواست کی تھی کہ انہیں او ایس ڈی بنادیاجائے۔جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے انہیں کمشنر کےعہدے سے بھی ہٹادیاگیاہے۔واضح رہے کہ چند ماہ پہلے جب پنجاب میں آٹے کا بحران پیداہوا اور آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافہ ہواتو اسے محکمہ خوراک کی ناقص حکمت عملی قراردیاگیاتھا جب کہ صوبائی وزیر خوراک سمیت تمام حکام اسے معمول کا بحران قراردیتے رہے۔
اب استعفے میں یہ بھی تسلیم کیاگیا ہے کہ محکمہ خوراک پوری طرح نظام بہتر نہیں کر سکا جس کی وجہ سے بحران پیدا ہواتھا۔ واضح رہے کہ ایف آئی اے کی رپورٹ میں چینی بحران کے حوالے سےپی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین وفاقی وزیر خسرو بختیار اور اتحادی جماعت کے رہنما مونس الہی پر بھی خلاف ضابطہ اربوں روپے کا فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کیاگیاہے۔
حکومتی وزیر کے مستعفی ہونے پر پنجاب کی سیاست میں ہلچل دکھائی دیتی ہے کیونکہ حکمران جماعت پی ٹی آئی کو پنجاب کے ایوان میں چند نشستوں کی برطری حاصل ہے ایسے معاملات سے مستقبل قریب میں حکومت کے لیے مشکلات میں بھی اضافہ ہوسکتاہے۔
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبین سٹوکس جی پی فارمولا ریس میں پھسل گئے ۔۔ عمران عثمانی
Next Article آٹا چینی کرپشن : کابینہ میں‌ردوبدل جہانگیر ترین سمیت عمران خان کے قریبی ساتھی فارغ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری

جون 28, 2026

کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 27, 2026

ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

جون 26, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کراچی میں رینجرز کے دفتر پر حملہ :دھماکے کے بعد دو گھنٹے سے فائرنگ جاری جون 28, 2026
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.