Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر
  • معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے
  • بحری جہازوں پر حملوں کے بعد ایران دوبارہ نشانے پر : 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایا: امریکی فوج
  • شارجہ سے آنے والا کارگو طیارہ کراچی کے قریب لاپتا، پانچ افراد سوار تھے : ریسکیو آپریشن جاری
  • غیر ملکی خواتین کا اغوا اور کرائے پر دستیاب متوازی ریاستی طاقت کے مراکز : نصرت جاوید کا کالم
  • روہی ٹی وی ملتان کے 36 ملازمین بے روزگار : صحافیوں کا شدید احتجاج
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تجزیے»ڈان لیکس : خطرہ ٹل گیا ؟ ۔۔ بی بی سی کا تجزیہ
تجزیے

ڈان لیکس : خطرہ ٹل گیا ؟ ۔۔ بی بی سی کا تجزیہ

ایڈیٹرمئی 10, 20170 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
dawn leaks report news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستانی سول حکومت اور فوجی قیادت کے درمیان ڈان اخبار کی خبر کے تناظر میں پیدا ہونے والے تنازعے کو حل کرنے کے لیے فوج کی جانب سے پیش قدمی نے سول اور فوجی قیادت کے درمیان تصادم کے خطرے کو فی الحال ٹال دیا ہے۔ منگل کے روز وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کے اہم ارکان کے ساتھ غیر رسمی اجلاس کے بعد بعض صحافیوں کو ‘سرکاری ذرائع’ نے بتایا تھا کہ وزیر اعظم نے فوجی ترجمان میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے 29 اپریل کو ‘ٹویٹ’ کے ذریعے ان کے اسی دن جاری ہونے والے حکم نامے کو مسترد کرنے پر ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس کو بتایا تھا کہ آئی ایس پی آر نے ناشائستہ جلد بازی میں یہ ٹویٹ کیا جو ناقابل قبول ہے۔ وزیراعظم کی موجودگی میں اس اجلاس کے شرکا نے، انہی سرکاری ذرائع کے مطابق سویلین بالا دستی پر سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا تھا۔
یہ خبر آج کے بعض اخبارات میں شہ سرخی کے طور پر شائع ہوئی تو ملکی سیاست پر نظر رکھنے والے تجزیہ کاروں نے اسے فوج اور حکومت کے درمیان تنازعے میں ایک نئی شدت سے تعبیر کرتے ہوئے اس صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ بعض تجزیہ کاروں کی تو یہ رائے بھی سامنے آئی کہ وزیر اعظم نواز شریف فوجی سربراہ کے ساتھ براہ راست تصادم کے رستے پر چل پڑے ہیں کیونکہ اس بات میں کسی کو شک نہیں ہے کہ آئی ایس پی آر کے اعلان فوجی سربراہ کی رائے کا اظہار ہی ہوتے ہیں۔ تاہم اس خبر کی اشاعت کے چند گھنٹے بعد فوجی ترجمان کی جانب سے اپنی ٹوئٹ کو واپس لینے کے اعلان نے اس تاثر کو تقویت دی ہے کہ فوجی قیادت نے وزیر اعظم نواز شریف کے اس بالواسطہ پیغام کو، جس کے لیے میڈیا کا سہارا لیا گیا، مثبت انداز میں لیا اور اس پر تنازعے کو مزید ابھارنے کے بجائے پسپائی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس صورت میں جبکہ وزیر اعظم یا حکومت کی طرف سے ڈان لیکس کے بارے میں کوئی نیا نوٹیفیکش جاری نہیں کیا گیا فوجی ترجمان کا یہ کہنا کہ وزیر اعظم کی جانب سے ڈان لیکس کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی سفارشات پر عمل کر دیا گیا ہے، ان کے اپنے پہلے بیان سے مکمل پسپائی اختیار کرنے کے مترادف ہے۔
کیونکہ میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے بدھ کے روز جاری کیے گئے بیان کےبعد وزارت داخلہ نے جو ایک صفحہ میڈیا کو جاری کیا اس میں کسی نئے حکم یا اقدام کا ذکر نہیں ہے۔ فوجی ترجمان کی جانب سے اپنی 29 اپریل کی ٹویٹ واپس لینے کے لیے جو بیان جاری کیا گیا ہے اس میں ملک میں آئین اور جمہوریت کی حمایت کے لیے فوج کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔ اس عزم کا اظہار بتاتا ہے کہ فوج کی جانب سے اس تنازعے کو حل کرنے کے لیے جو پیش قدمی بدھ کے روز دکھائی ہے اس کے پیچھے وزیر داخلہ چوہدری نثار کے اس بیان کا بھی کردار ہے جس میں انھوں نے آئی ایس پی آر کی ٹویٹ کو جمہوریت کے لیے زہر قاتل قرار دیا تھا۔
لیکن سوال یہ ہے کہ کیا آج کا بیان اس زہر کا تریاق ثابت ہو گا؟یہ بات حتمی طور پر کہی نہیں جا سکتی کیونکہ ڈان لیکس وہ واحد معاملہ نہیں ہے جس پر فوج اور سول قیادت کے درمیان اختلافات ہیں۔ نواز شریف نے حال ہی میں بھارتی تاجر سجن جندل سے ملاقات کی ہے جسے فوجی حلقوں میں پسندیدگی کی نظر سے نہیں دیکھا جا رہا۔ اسی طرح فوج کرپشن اور گورننس کے معاملات پر بھی فوج کی جانب سے رائے زنی کی جاتی رہی ہے جس پر وزیر اعظم کے قریبی حلقے نا پسندیدگی کا اظہار کر چکے ہیں۔
(بشکریہ:بی بی سی اردو)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفوج نے ٹوئیٹ واپس لے لی : جمہوریت کا ساتھ دینے کا اعلان
Next Article پاناما لیکس نہ ڈان لیکس ، بس پیمپر لیک ۔۔ ثمانہ سید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم

جولائی 10, 2026

Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جولائی 10, 2026

ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • روسی ادب چند مطالعات : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ شاکر حسین شاکر کا کتاب کالم جولائی 10, 2026
  • Forcing God’s Hand ایک جائزہ : فلسطینی مسلمانوں کی نسل کشی صیہونیوں کا مذہبی فریضہ ہے ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جولائی 10, 2026
  • ایران پر امریکی حملے اور امن کی رہی سہی امید : سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 10, 2026
  • اینکر ریحان طارق کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ : مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام جولائی 9, 2026
  • بلوچستان : چار دن میں شدت پسندی کے تین واقعات : 11 فوجی ، 27 پولیس اہلکارجان سے گئے ، 54 شدت پسند بھی مار دیے ۔۔ آئی ایس پی آر جولائی 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.