Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, جون 27, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان شاکر اور رضی کی وجہ سے میرا میکہ ہے :محترمہ بشریٰ رحمٰن کی ملتان میں آخری تقریر
اہم خبریں

ملتان شاکر اور رضی کی وجہ سے میرا میکہ ہے :محترمہ بشریٰ رحمٰن کی ملتان میں آخری تقریر

ایڈیٹرفروری 7, 202212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان( رضی الدین رضی سے ) نامورناول نگار،ڈرامہ نگار اورسابق رکن پنجاب اسمبلی بشریٰ رحمن پیرکی صبح لاہورمیں انتقال کرگئیں ۔بشریٰ رحمن کی تعلق بہاولپورسے تھالیکن وہ ملتان کو اپنا میکہ کہتی تھیں ۔
بشریٰ رحمن نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین ملتان سے گریجوایشن کی اورکالج میں بین الکلیاتی تقریری مقابلوں میں انعامات بھی حاصل کئے ۔بشری ٰرحمن نے1962میں ایف اے سیکنڈایئر کی طالبہ کی حیثیت سے گورنمنٹ کالج فارگرلزبہاولپورکی نمائندگی کے لئے انٹرکالجیٹ تقر یری مقابلے میں شرکت کے لئے پہلی بار ملتان آئی تھیں۔ اپنے مضمون” ملتان میرامیکہ “میں وہ لکھتی ہیں میری زندگی کی پہلی کامیابی ،پہلا وقاراور پہلا افتخار ملتان سے شروع ہوااورپھرملتان میرے دل میں اترگیا۔ایف اے کے بعدبشریٰ رحمن نے اسی کالج میں تھرڈ ایئر میں داخلہ لیا ۔بشریٰ رحمن کالج میگزین” لالہ صحرائی “کی ایڈیٹربھی رہیں ۔انہوں نے کالج کی تقریبا ت میں ایک ڈرامے میں انارکلی کا کردار بھی اداکیااوراگلے برس خودبھی ڈرامہ ”مہرالنساءاورشہزادہ سلیم “تحریرکیا جس میں انہیں مہرالنساءکاکردا رسونپاگیا۔بشریٰ رحمن گریجوایشن کے بعد اولڈ سٹوڈنٹ ڈے کی تقریبات کے سلسلے میں بھی ملتان آتی رہیں ۔
بعدازاں 1984میں انجمن ثقافت پاکستان کے زیراہتمام ملتان میں ان کے ساتھ پہلی بار شام منائی گئی۔بعدازاں وہ مختلف تقریبات میں شرکت کے لئے بھی ملتان آتی رہیں ۔
2011میں ان کی کتاب” دانارسوئی “کی تعارفی تقریب بھی ملتان میں منعقدہوئی ۔بشریٰ رحمن آخری مرتبہ 2016میں ڈاکٹرنجمہ شاہین کھوسہ کی کتاب”پھول خوشبواورتارہ“ کی تعارفی تقریب میں شرکت کے لئے ملتان آئی تھیں ۔اور اس تقریب سے خطاب کے دوران بشریٰ رحمٰن نے کہا تھا کہ ’’
یہ ملتان کے اساتذہ کی تربیت کا اثر ہے۔کہ میں اپنی زندگی کے نصف النہار میں پارلیمنٹ میں پہنچ گئی۔مجھے یاد ہے جب میں نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن جیتا تھا تو سب سے پہلے مبارک باد کا تار ملتان کے گرلز کالج سے آیا تھا۔
میری پہلی کتاب کی پذیرائی کی رسم بھی ملتان میں ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔
اور ملتان کی تنظیم سخنور ور فورم نے مجھے عندلیب پاکستان کا خطاب دیا۔پھر حسن اتفاق سے ملتان میں مجھے دو بھائی مل گئے۔
شاکر حسین شاکر اور رضی الدین رضی
ملتان پھر سے میرا میکہ بن گیا۔
بہاول پور میرے لیے قبلہ و کعبہ ہے کہ وہاں میرے وا لدین مدفون ہیں لیکن ملتان میں میرے دو بھائی شاکر حسین شاکر اور رضی الدین رضی رہتے ہیں‌اور بھائیوں کی محبت کی وجہ سے میکہ ہمیشہ سلامت رہتا ہے۔ ‘‘

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بشریٰ رحمنٰ ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنامورناول نگار، کالم نگار اور سابق ایم پی اے بشریٰ رحمٰن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں
Next Article صہیب اقبال کا کالم : پنجاب پیپلز پارٹی کا خواب : تعبیر کب ملے گی ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم

مئی 26, 2026

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیا ایران مشرق وسطیٰ کی نئی ’سپر پاور‘ ہے؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 27, 2026
  • ہمارے یوسف کدھر گئے ہیں ؟ معصومہ شیرازی اور ’’ صدائے ابابیل ‘‘ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم جون 26, 2026
  • اسلام آباد میں چھاپہ : حمل میں تشکیل پانے والا ’500 کلوگرام انسانی پلیسینٹا‘ برآمد ۔۔ تین چینی باشندے گرفتار جون 26, 2026
  • مودی سرکار کی مسلمان اور پاکستان دشمنی کی بھڑکائی آگ : نصرت جاوید کا کالم جون 26, 2026
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.