Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»اسلام آباد:چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث مجرم کو29 سال قید کی سزا سنادی گئی
پنجاب

اسلام آباد:چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث مجرم کو29 سال قید کی سزا سنادی گئی

ایڈیٹرمئی 21, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
child abuse news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چائلڈ پورنو گرافی کے مقدمے میں گرفتار ملزم محمد اسحٰق کو مجموعی طور 29 سال قید کی سزا کے ساتھ 21 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے چائلڈ پورن گرافی کے مقدمے میں گرفتار ملزم پر جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی۔
محمد اسحٰق پر الزام تھا کہ اس نے 4 بچوں کے ساتھ زیادتی کے بعد ویڈیوز بنائیں، مجرم محمد اسحٰق نے دانش افتخار کو میموری کارڈ دے کر ویڈیوز دیکھنے کا کہا تھا۔مجرم کے خلاف گولڑہ پولیس نے 29 جون 2020 میں مقدمہ درج کیا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد ہمایوں دلاور نے مجرم محمد اسحاق کو مجموعی طور 29 سال قید کی سزا سنائی، اس کے ساتھ ساتھ مجرم کو مجموعی طور پر 21 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں مجرم محمد اسحاق کو بدفعلی کی دفعہ 377.بی میں 14 سال قید کی سزا کے ساتھ دس لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ مجرم کو چائلڈ پورن گرافی کی دفعہ 292 بی میں بھی 14 سال قید کی سزا کے ساتھ دس لاکھ جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔عدالت کی جانب سے مجرم کو فحش ویڈیوز دکھانے کی دفعہ 292 اے میں ایک سال قید کی سزا اور ایک لاکھ روپے مزید بھی جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بچے زیادتی کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجبری شادی سے انکار پر سپین سے آئی دو بہنیں گجرات میں قتل
Next Article پنجاب کی بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ : کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور سیکریٹری تبدیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کراچی پولیس کا 100 سے زائد بچوں سے زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے کا دعویٰ

جنوری 17, 2026

ڈاکٹر احسان قادر اور ڈاکٹر شازیہ میں ہاتھا پائی : فرانزک رپورٹ میں زیادتی ثابت

اکتوبر 8, 2025

اولاد کی تربیت کے چند رہنما اصول : لکھنؤ سے مولانا جاوید حیدر زیدی کا ہفتہ وار کالم

مارچ 25, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.