Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پنجاب کی بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ : کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور سیکریٹری تبدیل
اہم خبریں

پنجاب کی بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ : کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور سیکریٹری تبدیل

ایڈیٹرمئی 21, 20224 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پنجاب کی بیو روکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ ہوئی ہے اور متعدد ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کر دیا گیا، ڈائریکٹر جنرل محکمہ انڈسٹریز سید طاہر رضا کو سیکرٹری صوبائی محتسب تعینات کر دیا گیا،سیکرٹری محکمہ انہار جنوبی پنجاب محمد عبدلعامر خٹک کو کمشنر ملتان تعینات کر دیا گیا،ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ دانش افضل کو کمشنر سوشل سیکورٹی تعینات کر دیا گیاایڈیشنل سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سائرہ عمر کو ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر سرگودھا محمد اصغر کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس تعینات کر دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ فلیٹ لیفٹیننٹ ر عمران قریشی کو ڈپٹی کمشنر سرگودھا تعینات کر دیا گیامحمد میثم عباس کو ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیامنیجنگ ڈائریکٹر سمال انڈسٹریز محمد طاہر کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کر دیا گیاکیپٹن ر رضوان قدیر کو ڈپٹی کمشنر گجرات تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ر بلال ہاشم کو تبدیل کر دیا گیاڈپٹی کمشنر راجن پور عدنان محمود اعوان کو ڈپٹی کمشنر چکوال تعینات کر دیا گیاجمیل احمد جمیل کو ڈپٹی کمشنر راجن پور تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر منڈی بہاالدین محمد شاہد کو تبدیل کر دیا گیاایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن پنجاب عثمان خالد خان کو ڈپٹی کمشنر منڈی بہاالدین تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر اٹک محمد نعیم کو ایڈیشنل سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیامحمد ذوالقرنین کو ڈپٹی کمشنر اٹک تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر فیصل آباد علی شہزاد کو تبدیل کر دیا گیا۔
ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریونیو اتھارٹی لیفٹیننٹ ر سہیل اشرف ک ڈپٹی کمشنر فیصل آباد تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر جھنگ شاہد عباس کو ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریونیو اتھارٹی تعینات کر دیا گیااحمد کمال مان کو ڈپٹی کمشنر جھنگ تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر اوکاڑہ کیپٹن ر علی اعجاز کو تبدیل کر دیا گیاڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب زاہد پرویز کو ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ تعینات کر دیا گیاایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ احمر نائیک کو ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر ساہیوال محمد اویس ملک کو ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر وہاڑی خضر افضال گجر کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کر دیا گیامحمد رفیق احسن کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کر دیا گیامحمد نواز کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ قانون تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر نارووال صبا اصغر کو تبدیل کر دیا گیاڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکول ایجوکیشن امتیاز شاہد کو ڈپٹی کمشنر نارووال تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر حافظ آباد محمد آصف رضا کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ تعینات کر دیا گیااللہ دتہ وڑائچ کو ڈپٹی کمشنر حافظ آباد تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کو او ایس ڈی بنا دیا گیاکامران خان کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر لودھراں کیپٹن ر شعیب علی کو ڈپٹی کمشنر خوشاب تعینات کر دیا گیاآغا ظہیر عباس شیرازی کو ڈپٹی کمشنر لودھراں تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ عمر جاوید کو ڈپٹی کمشنر میانوالی تعینات کر دیا گیازاہد سہیل کو ڈپٹی کمشنر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر چینوٹ عاصم جاوید کو تبدیل کر دیا گیاڈپٹی سیکرٹری محکمہ خزانہ کیپٹن ر ندیم ناصر کو ڈپٹی کمشنر چینوٹ تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر خانیوال سلمان خان کو ڈپٹی سیکرٹری محکمہ زراعت پنجاب تعینات کر دیا گیا۔
شاہد فرید کو ڈپٹی کمشنر خانیوال تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر رحیم یار خان مہتاب وسیم اظہر کو او ایس ڈی بنا دیا گیاڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ موسی رضا کو ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان تعینات کر دیا گیاعلی عنان کو ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد حمزہ سالک کو ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ تعینات کر دیا گیامحمد انور کو ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیاڈپٹی کمشنر بھکر عمران حامد کو ڈائریکٹر جنرل انڈسٹریز تعینات کر دیا گیاڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب اوورسیز ذوالفقار بھون کو ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات کر دیا گیا۔
ٰٰ( بشکریہ : سب نیوز اسلام آباد )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بیوروکریسی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسلام آباد:چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث مجرم کو29 سال قید کی سزا سنادی گئی
Next Article شیریں مزاری کیس کی تفصیل : 200 افراد کی اراضی پر جعل سازی سے قبضہ کیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستانی بیوروکریسی کا نوآبادیاتی تناظر : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ

جنوری 12, 2026

غضنفر علی شاہی کا کالم:بیوروکریسی کی چاروں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں

اگست 27, 2021

ڈیجیٹل پاکستان اور تانیہ ایدروس سے توقعات : سوچ وچار/ مختار پارس

دسمبر 18, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.