Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جون 23, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پیٹرول کی قیمت میں 74 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»فیلڈ مارشل، ایئرچیف، وفاقی وزرا، بلاول سمیت وفاقی وزراء اور سول و فوجی افسروں کے لیے سول اعزازات
اہم خبریں

فیلڈ مارشل، ایئرچیف، وفاقی وزرا، بلاول سمیت وفاقی وزراء اور سول و فوجی افسروں کے لیے سول اعزازات

ایڈیٹراگست 15, 202518 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
zardari and asim munir civil award
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : معرکہ حق میں بھارت کو ذلت آمیز شکست دینے اور گراں قدر خدمات سرانجام دینے پر اہم شخصیات کو سول ایوارڈز سے نواز دیا گیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ائیر چیف ظہیر احمد بابر کو ہلال جرآت سے نوازا گیا، وفاقی وزرا اسحاق ڈار، عطا تارڑ، خواجہ آصف کو نشان امتیاز عطا کیا گیا۔
ایوان صدر میں معرکہ حق کے دوران اعلی خدمات دینے پر فوجی اور سول ایوارڈ کی تقسیم کے پر وقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
صدر اور وزیر اعظم نے ایوارڈ سے نوازا وفاقی وزراء محسن نقوی اور احسن اقبال کو بھی نشان امتیاز سے نوازا گیا۔
چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کو بھی نشان امتیاز سے نوازا گیا۔ایڈمرل نوید اشرف، بلاول بھٹو زرداری، رانا ثنا اللہ کو بھی نشان امتیاز عطا کیا گیا۔
ڈاکٹر مصدق ملک، سینیٹر شیری رحمان، حنا ربانی کھر کو ہلال امتیاز عطا کیا گیا۔اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، وفاقی وزیر احد چیمہ کو ہلال امتیاز، چیئرمین پی ٹی اے حفیظ الرحمن کو ستارہ امتیاز عطا کیا گیا۔
سیکریٹری اطلاعات عنبرین جان، سیکریٹری آبی وسائل کو بھی ستارہ امتیاز عطا کیا گیا۔
اعزازات حاصل کرنے والی شخصیات میں ہلالِ جرات حاصل کرنے والوں میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیرایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر — چیف آف ایئر اسٹاف شامل ہیں نشانِ امتیاز حاصل کرنے والوں میں اسحاق ڈار، اعظم نذیر تارڑخواجہ محمد آصف عطا تارڑ شامل ہیں۔
ان کے علاوہ محسن نقوی احسن اقبال چوہدری جنرل ساحر شمشاد مرزا — چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایڈمرل نوید اشرف، چیف آف نیول اسٹاف بلاول بھٹو زرداری ثناء اللہ خان، سینیٹر فیصل علی سبزواری، سینیٹر بشریٰ انجم، سفیر جلیل عباس جیلانی، سفیر تہمینہ جنجوعہ شامل ہیں۔
ہلالِ امتیاز حاصل کرنے والوں میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید ، سید طارق فاطمی، ڈاکٹر مصدق، مسعود ملک، سینیٹر شیری رحمان، حنا ربانی کھر، عمر فاروق، انجینئر خرم دستگیر خان ، اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور عثمان اعوان شامل ہیں۔
ان کے علاوہ ڈی جی انٹیلی جنس بیورو فواد اسد اللہ خان، احد خان چیمہ، ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ شامل ہیں۔
ستارۂ امتیاز حاصل کرنے والوں میں میجر جنرل افتخار، حفیظ الرحمٰن، آمنہ بلوچ، کیپٹن محمد خرم آغا، نورالامین مینگل، فلائٹ لیفٹیننٹ خوشحال خان، ضرار ہاشم خان، امبرین جان، سید علی مرتضیٰ سید محمد مہر علی شاہ شامل ہیں۔
تمغۂ امتیازحاصل کرنے والوں میں ڈاکٹر محمد امجد وقاص نذیر — ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب شامل ہیں۔
تمغۂ امتیاز پانے والوں میں پولیس، سول سروس، میڈیا، سیکیورٹی اداروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔
ان میں ڈی آئی جی سیکیورٹی پنجاب کامران عادل، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ آزاد کشمیر سید فرہاد علی شاہ، آر پی او بہاولپور رائے بابر سعید، ڈی پی او بہاولپور حسن اقبال، ڈی پی او شیخوپورہ بلال ظفر شیخ، سی پی او راولپنڈی خالد محمود، کمشنر راولپنڈی عبدالعامر خٹک، ڈپٹی کمشنر بہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق شامل ہیں۔
اے سی مریدکے توصیف بھٹی، ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب ذیغم نواز، کمشنر پونچھ مسعود الرحمان، ڈی سی نیلم جبیین کوثر، ایس پی نیلم خواجہ صدیق، انٹرنیشنل افیئرز ایکسپرٹ احمد حسن عربی، سینیئر سیکیورٹی تجزیہ کار ڈاکٹر قمر چیمہ، پی آئی او وزارت اطلاعات مبشر حسن شامل ہیں۔
پرائم منسٹر آفس کے افسران محمد انس اقبال، سلمان شریف، ملیحہ شاہد، ارشد محمود ملک شامل ہیں۔
میڈیا شعبے سے نمایاں صحافی اور اینکرز بھی اس اعزاز سے نوازے گئے ہیں جن میں وسیم بادامی، حامد میر، منصور علی خان، جاوید چوہدری، انیقہ نصیر، مجیب الرحمان شامی، طلعت حسین، سلیم صافی، عامر الیاس رانا، منیب فاروق، انصار عباسی، نسیم زہرہ، بدر شہباز اور ندیم ملک شامل ہیں۔
تمغۂ شجاعت حاصل کرنے والوں میں شہری منیر احمد، محمد حسین، غلام عباس، بشیر عالم اعوان اور خواجہ غلام احمد شامل ہیں جنہیں بہادری اور قربانی کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سول اعزازات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبے خبر والدین اور تفریح کے لیے کالج آنے والے طلبہ و طالبات : پروفیسر صابر جروار کی تحریر ( پانچویں قسط )
Next Article خیبر پختوخوا کے علاقے باجوڑ میں بادل پھٹنے سے آٹھ افراد ہلاک، 17 لاپتا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

قومی اعزازت کی تقسیم ، ریوڑیوں اور بندر بانٹ کی کہانی : اظہر سلیم مجوکہ کا کالم

اگست 19, 2025

’دھوکے باز‘ کو اعزاز دینے والا ملک : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 30, 2024

خالد مسعود خان سمیت 304 شخصیات کے لیے قومی اعزازات کا اعلان

اگست 14, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم جون 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.