Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • سفارتی کامیابی کے بعد وزیر اعظم قومی مسائل پر بھی توجہ دیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»انگلینڈ نےمانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرا دیا
اہم خبریں

انگلینڈ نےمانچسٹر ٹیسٹ میں پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرا دیا

ایڈیٹراگست 9, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
england cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مانچسٹر : میزبان انگلینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 3 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی، میچ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا۔مانچسٹر ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم 169 رنز پر ڈھیر ہوئی جس کے بعد انگلینڈ کو جیت کیلئے 277 رنز کا ہدف ملاتھا جو اس نے 7 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔
انگلینڈ کو پاکستان کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔
چوتھے دن کا کھیل
پاکستان نے چوتھے دن اپنی دوسری اننگز 8 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز سے دوبارہ شروع کی اور آخری دو وکٹوں نے 32 قیمتی رنز جوڑے۔دن کے آغاز میں ہی یاسر شاہ نے جارحانہ اننگز کھیلی لیکن 158 رنز کے مجموعے پر وہ 33 قیمتی رنز بنا کر وکٹوں کے پیچھے آؤٹ ہو گئے۔ نسیم شاہ 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جب کہ محمد عباس 3 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔
انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں اسٹیورٹ براڈ نے 3، کرس ووکس اور بین اسٹوکس نے دو، دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جوفرا آرچر اور ڈوم بیس کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔
انگلینڈ کی دوسری اننگز
انگلینڈ کی جانب سے دوسری اننگز میں ہدف کا تعاقب روری برنس اور ڈوم سبلے نے شروع کیا تاہم 22 کے مجموعی اسکور پر محمد عباس نے پاکستان کو پہلی کامیابی دلادی جب انہوں نے روری برنس کو 10 رنز پر ایل بی ڈبلیو کیا۔
انگلینڈ کی دوسری وکٹ 86 پر گری جب ڈوم سبلے 36 رنز بناکر یاسر شاہ کا شکار بنے۔ 96 کے اسکور پر جوئے روٹ بھی 42 رنز بناکر نسیم شاہ کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔
اس کے بعد یاسر شاہ نے بین اسٹوکس کو 9 اور شاہین آفریدی نے اولی پوپ کو 7 پر آؤٹ کرکے پاکستان کو جیت کی امید دلائی اور اس موقع پر 117 کے مجموعی اسکور پر انگلینڈ کے 5 کھلاڑی پویلین لوٹ چکے تھے۔تاہم اس موقع پر پاکستانی بولرز ڈھیلے پڑ گئے اور جوز بٹلر اور کرس ووکس چھٹی وکٹ پر 139 رنز کی شاندار پارٹنر شپ قائم کرکےمیچ پاکستان کی پہنچ سے دور کردیا۔
انگلینڈ کی چھٹی وکٹ 256 کے اسکور پر گری جب جوز بٹلر 75 رنز بناکر پویلین لوٹے تاہم وہ اپنا کام بخوبی انجام دے گئے۔ اس کے بعد اسٹیورٹ براڈ 7 رنز بناکر یاسر شاہ کا شکار ہوگئے۔کرس ووکس 84 رنز بناکر ناقابل شکست رہے اور ان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے مطلوبہ ہدف 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں بھی 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، یوں مجموعی طور پر انہوں نے میچ میں 8 شکار کیے۔دوسری اننگز میں نسیم شاہ، محمد عباس اور شاہین آفریدی کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔ کرس ووکس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
قبل ازیں مانچسٹر ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم نے شان مسعود کے شاندار 156 رنز اور بابراعظم کے 69 رنز کی بدولت 326 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 219 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی اور اس طرح پاکستان کو انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 107 رنز کی سبقت حاصل ہوئی تھی۔
پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں بھی 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، یوں مجموعی طور پر انہوں نے میچ میں 8 شکار کیے— فوٹو: پی سی بی
پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے دوسری اننگز میں بھی 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، یوں مجموعی طور پر انہوں نے میچ میں 8 شکار کیے۔
دوسری اننگز میں نسیم شاہ، محمد عباس اور شاہین آفریدی کے حصے میں ایک ایک وکٹ آئی۔ کرس ووکس کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔قبل ازیں مانچسٹر ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں پاکستانی ٹیم نے شان مسعود کے شاندار 156 رنز اور بابراعظم کے 69 رنز کی بدولت 326 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں انگلش ٹیم پہلی اننگز میں 219 رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی اور اس طرح پاکستان کو انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 107 رنز کی سبقت حاصل ہوئی تھی۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انگلینڈ کرکٹ مانچسٹر ٹیسٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآمنہ مفتی کا کالم: جا چھوڑ دے میری وادی، آزادی!
Next Article غذر کا عشق اور سندھ دریا کی کہانی : صدائے عدل/قیصرعباس صابر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.