Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سیلاب کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بیس فیصد سے زیادہ کمی
اہم خبریں

سیلاب کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بیس فیصد سے زیادہ کمی

ایڈیٹرستمبر 2, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
petrol pakistan www.girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : پاکستان میں اگست 2022 میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں 22 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بڑی کمی کی وجہ ملک میں بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے بھاری ٹریفک کی کم نقل و حرکت اور زرعی شعبے میں سرگرمیوں میں کمی ہے۔
اگست میں پٹرول کی فروخت چھ لاکھ چالیس ہزار ٹن اور ڈیزل کی فروخت پانچ لاکھ ٹن رہی تیل شعبے کی نمائندہ تنظیم آئل کپمینز ایڈوائزری کونسل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اگست کے مہینے میں پٹرول کی فروخت میں 13 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ ڈیزل کی فروخت میں 26 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔تیل شعبے کے ماہرین کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں کمی کی بڑی وجہ ملک میں بارشیں اور سیلاب ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حرکت کافی کمی ہوئی ہے۔
اس کے ساتھ سندھ اور بلوچستان میں زرعی شعبے میں سرگرمیوں کے رکنے سے بھی ان کی فروخت میں کمی دیکھی گئی ہے تیل شعبے کی تنظیم کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے بھی ان کی فروخت کو متاثر کیا ہے۔تیل پر چلنے والے بجلی کارخانوں کی جانب سے بھی کم بجلی پیدا کی گئی ہے جس نے پٹرولیم مصنوعات میں کمی پیدا کی ہے سب سے زیادہ کمی پاکستان سٹیٹ آئل کی فروخت میں دیکھی گئی اسی طرح شیل اور اٹک پٹرولیم کی پٹرولیم مصنوعات میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#flood #petrol سیلاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعلی شاذف کاکالم:کل شام کی چپقلش
Next Article صحافی خود بتائیں وہ جو کر رہے ہیں درست ہے ؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول کےجہاز پورٹ قاسم پہنچنا شروع

مارچ 10, 2026

قدرتی آفات اور طبقاتی سماج : ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم

ستمبر 21, 2025

دریا ، سیلاب ،قلت آب اور بیجنگ کینال :ڈاکٹر عباس برمانی کاکالم

ستمبر 19, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.