Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 29, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم
  • ٹرمپ پر حملے کا ملزم اور بہترین استاد کا اعزاز : کوچہ و بازار سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا ایموجی کی نئی عالمی زبان لفطوں کی روشنی ختم کر رہی ہے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • تہذیبوں کے درمیان ایک مکالمہ : وجے پرشاد کا فکرانگیز مضمون
  • اشرف جاوید کے ساتھ برسوں بعد ملاقات : طباق ، تپاک اور چشم نم ناک ۔۔۔ رضی الدین رضی کی یاد نگاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش : حفاظتی ضمانت بھی منظور ہو گئی
اہم خبریں

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش : حفاظتی ضمانت بھی منظور ہو گئی

ایڈیٹرفروری 20, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran khan general assembly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کردی جبکہ درخواست سے متعلق کیس پر عدالت کے حکم پر جسٹس طارق سلیم شیخ کے سامنے پیش ہوں گے۔
سابق وزیراعظم عمران خان جب کمرہ عدالت میں پہنچے تواسلام آباد کے تھانہ سنگ جانی میں ان کے خلاف درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر جسٹس باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔
سابق وزیراعظم عمران خان کمرہ عدالت میں پہنچے اور ان کی موجودگی میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں بینچ نے سماعت کی۔
عمران خان کے وکیل نے عدالت سے عمران خان کی دو ہفتوں کی حفاظتی ضمانت کی استدعا کی جبکہ عدالت نے عمران خان کو روسٹرم پر بلا لیا۔
عدالت کو سابق وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ میرے ایکسرے ہوئے ہیں، میری ٹانگ کافی حد تک ٹھیک ہوچکی ہےلیکن ڈاکٹروں نے دو ہفتوں کا کہا ہے اور 28 فروری کو میرا چیک اپ ہوگا۔
جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ عام طور ہر 10 دن تک کی اجازت دی جاتی ہے۔
عمران خان نے عدالت کو مزید بتایا کہ میری پارٹی کا نام ہی انصاف کے نام پر ہے، میں ایک گھنٹے تک گاڑی میں بیٹھا رہا اور عدالت پیش ہونے کےلیے انتطار کرتا رہا، میں عدالتوں کا مکمل احترام کرتا ہوں۔
عدالت نے عمران خان کی ایک ہفتے (3 مارچ) تک کےلیے حفاظتی ضمانت منظور کرلی اور عمران خان کو 3 مارچ تک متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی۔
اس سے قبل پی ٹی آئی چیئرمین لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں گاڑی میں موجود تھے اور اسی دوران حفاظتی ضمانت کی درخواست کی سماعت شروع ہوئی تھی۔
جسٹس علی بابر نجفی نے پوچھا کہ درخواست گزار اس وقت کہاں ہے تو عمران خان کے وکیل نے کہا کہ وہ احاطہ عدالت میں موجود ہیں تو جسٹس علی باقر نجفی نے کہا ان کو عدالت میں آنا ہوگا، عدالت میں درخواست گزار کو پیش ہونے سے کس نے روکا ہے۔
جسٹس علی باقر نجفی کے استفسار پر عمران خان کے وکیل نے کہا کہ کسی نے روکا نہیں مگر سیکیورٹی اہلکار تعاون نہیں کر رہے ہیں، جس پر عدالت نے ایس پی سیکیورٹی کو فوری طور پر عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
عمران خان کے وکیل نے کہا کہ مجھ سے آئی جی نے وعدہ کیا کہ عمران خان کو 10 منٹ میں ہائی کورٹ پہنچا دیں گے، لیکن افسوس سے کہنا چاہتا ہوں عمل نہیں ہوا، عدالتی تقدس کو بھی ملحوظ خاطر نہیں رکھا گیا۔
اس موقع پر عدالت نے عمران خان کو پیش نہ کرنے ہر سیکیورٹی افسر پر اظہار برہمی کیا اور پوچھا کہ بتائیں کہاں ہیں درخواست گزار، جس پر سیکیورٹی انچارج نے کہا کہ کنٹرول روم سے چیک کیا ہے عمران خان گاڑی میں موجود ہیں۔
سیکیورٹی انچارج نے کہا کہ ایس پی سیکیورٹی لینے گئے ہوئے ہیں لیکن جسٹس علی باقر نجفی نے کہا کہ آپ خود جائیں اور لے کر آئیں۔
عمران خان کے وکیل اظہر صدیق نے عدالت کو بتایا کہ عمران خان عدالتی احکامات پر احاطہ عدالت میں موجود ہیں لیکن انہیں ایسی صورت حال میں عدالت پیش نہیں کر سکتے، اس وقت پارٹی کے سئینر ترین رہنما کمرہ عدالت میں موجود ہیں اور کوئی اعلان نہیں کیا گیا کہ عمران خان ہائی کورٹ میں پیش ہو رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کا پیار کہہ لیں یا جنون کی اتنی تعداد میں پہنچ گئے ہیں، عمران خان اگر ایسی صورت حال میں نکلتے ہیں تو ان کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ سکتی ہے۔
وکیل نے کہا کہ اس وقت الیکشن سر پر ہیں، صدر نے اعلان کر دیا یے، جس پر عدالت نے استفسار کیا کہ کیا الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے، تو عمران خان کے وکیل نے جواب دیا کہ جی صدر پاکستان نے 9 اپریل کے لیے انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اگر پولیس سیکیورٹی میں لاسکتی ہے تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے 16 فروری کو الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں حفاظتی ضمانت کی درخواست پر حلف نامے اور وکالت نامے پر دستخط میں فرق کی وضاحت کے لیے عمران خان کو آج پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔
گزشتہ سماعت پر لاہور ہائی کورٹ نے آج دوپہر 2 جے تک عمران خان کو پیش ہونے کی مہلت دی تھی، جسٹس طارق سلیم شیخ عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سے متعلق کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران لاہور ہائی کورٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنصرت جاوید کا تجزیہ : آڈیو لیکس کا نیا نشانہ
Next Article گجرات : نوجوان نے احمدی ڈاکٹر کو قتل کر کے خود کشی کر لی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مذاکرات پر آمادگی اور عمران خان کی صحت: سید مجاہد علی کا تجزیہ

فروری 28, 2026

جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، سائیڈ پر ہوجائے، علیمہ خان پارٹی قیادت پربرس پڑیں

فروری 25, 2026

سیاسی قید، طاقت اور مفاہمت: کیا عمران خان پھر اقتدار میں آئیں گے ؟ ۔۔ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

فروری 17, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی ملازمت ختم : غیر ملکی صحافیوں کے اعزاز میں تقریب کارروائی کا باعث بنی اپریل 29, 2026
  • عدلیہ کے کفن میں آخری کیل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 29, 2026
  • فیلڈ مارشل کو ہر دم ملک و قوم کی ترقی کا خیال رہتا ہے : وسعت اللہ خان کا کالم اپریل 28, 2026
  • قم کے ایک عظیم کتب خانے کا احوال : سیدہ مصومہ شیرازی کے قلم سے اپریل 28, 2026
  • جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم اپریل 28, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.