Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»انگلینڈ کا دورہ سری لنکا،فکسنگ کی آوازیں پھر تازہ ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

انگلینڈ کا دورہ سری لنکا،فکسنگ کی آوازیں پھر تازہ ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 11, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
United Kingdom
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

انگلینڈ کے گزشتہ دورہ سری لنکا کے موقع پر میزبان ٹیم میچ فکسنگ کی تازہ ترین بازگشت میں شدید دبائو میں تھی۔ 15 ماہ بعد اب آئی لینڈر اگرچہ اس بڑی پریشانی سے نکل آئے لیکن سوال یہ ہے کہ کیا اب بھی سری لنکا میں کرکٹ کرپشن سے پاک ہوچکی ہے؟
2018 کے دورے میں انگلینڈ نے جب سری لنکا کو 3-0 سے ہرایا تھا تو اس وقت سری لنکا میں آئی سی سی کی چھتری تلے فکسنگ و کرپشن کے 22 کیسز چل رہے تھے۔یہ اس کے اثرات ہی تھے کہ آئی لینڈرز اتنی آسانی سے ہارگئے۔
2018 میں انگلینڈ کے سری لنکا پہنچنے سے تھوڑا قبل ہی معروف نشریاتی ادارے الجزیرہ نے میچ فکسرز ڈاکومنٹری چلادی تھی جس میں گالے گرائونڈ کے پچ مین نے وعدہ کیا تھا کہ وہ پہلے ٹیسٹ کیلئے بنائی جانے والی پچ کے بارے میں معلومات بیچ دے گا. اس وقت کے سری لنکن کھیلوں کے وزیر ہیرن فرنینڈو نے آئی سی سی کو بتایا تھا کہ ان کے ملک میں کرکٹ چلانے والے اوپر سے نیچے تک چور اور کرپٹ ہیں. بعد ازاں معروف سری لنکن سیاستدان اور آئی سی سی چیئرمین شپ کے حصول کے عزائم رکھنے والے سماتهی پالا کا نام اس کیس میں آیا اور پھر برسٹل سے ان کے بکی دوست کی گرفتاری و میچ بک چلانے کی تفصیلات ورقم کی بر آمد گی اور سری لنکا میں انکی فیملی کے نام پر چلنے والی بک فرم تک رسائی نے نہ صرف کافی باتیں کھولیں ساتھ ہی اس معاملے کو ختم کرنے میں مدد بھی ملی۔
فکسنگ و کرپشن کے تانے بانے سابق سری لنکن کپتان ،ورلڈ کپ ونر اور اس زمانے میں سری لنکا سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین رہنے والے معروف نام سنته جے سوریا تک بھی گئے .ان کے دور میں آئی لینڈرز ہوم گرائونڈ میں زمبابوے جیسی ٹیم سے سیریز بھی ہارے تھے. آئی سی سی کو بعد ازاں ایسے شواہد ملے کہ جے سوریا 2 سال کےلئے کرکٹ سرگرمیوں سے معطلی و کرکٹرز تک رسائی میں روک دیئے گئے. سابق ٹیسٹ کرکٹر ز و موجود ە کرکٹ آفیشلز نووان زوئیسا اور گونا وردھنے بھی سزا کی لپیٹ میں آگئے. دلچسپ بات یہ ہے کہ جے سوریا نے معطلی کی سزا تسلیم کی جبکہ مذکورہ دونوں کرکٹرز نے اپیل کر رکھی ہے.
سری لنکا میں آئی سی سی نے سب آفسز بھی بنائے مقامی حکومتی اقدامات میں کردار ادا کیا جس کے نتیجے میں پارلیمنٹ نے 5 سال جیل اور ساڑھے 5 لاکھ ڈالرز جرمانے کی سزائیں بھی منظور کیں لیکن ساتھ ساتھ کچھ اور بھی ہے. کولمبو پولیس نے گزشتہ ماہ ہی سپیشل ٹاسک فورس بنائی ہے. آئ سی سی سے 2 اہم میٹنگ بھی ہوچکی ہیں لیکن دوسری طرف سری لنکن اینٹی کرپشن آفیسر تبدیلی در تبدیلی کی زد میں رہتے ہیں.
ایک ایسے وقت میں جب 2 سالہ تحقیقات ہونے کو ہیں 900 صفحات کی تفصیلی رپورٹ کا انکشاف ہوا ہے جس میں 12 صفحات ناقابل تردید ثبوت سے بھرے ہیں سری لنکا ایک مرتبہ پھر انگلینڈ کی میزبانی کرنے جارہا ہے. انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اینٹی کرپشن یونٹ نے سری لنکا کرکٹ کی شفافیت کی گواہی دینے سے انکار کردیا ہے. آئی سی سی کے مطابق پلیئرز کی حد تک بہت بہتری ہے لیکن فکسنگ اور کرپشن کی جڑیں گہری ہیں اسلئے سر ی لنکا کرکٹ کی شفافیت اور کلیئرنس کی گواہی ہم دے نہیں سکتے .
سری لنکا کرکٹ آئی سی سی ریڈار پر کڑی نگرانی میں چلے گی لیکن آنے والے دنوں میں بڑے انکشافات کی توقع ہے. انگلش ٹیم 2 ٹیسٹ کی سیریز کیلئے موجود ہے جس کا آغاز 19 مار چ سے ہوگا.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انگلینڈ سری لنکا کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : کیا مسلم لیگ (ن) کے خاکستر سے احتجاج کا الاؤ روشن ہوگا؟
Next Article قلندرز کا ڈرامائی اسکرپٹ ،کپتان پشاور کا اور حالات لاہور کے تبدیل ۔۔عمران عثمانی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار

مئی 1, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.