Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اپریل 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»متنازعہ رن آؤٹ پر ایک سال بعد داد و تحسین ۔۔ کرکٹ اسٹار ایشون کا بڑا چھکا ۔۔ عمران عثمانی
عمران عثمانی

متنازعہ رن آؤٹ پر ایک سال بعد داد و تحسین ۔۔ کرکٹ اسٹار ایشون کا بڑا چھکا ۔۔ عمران عثمانی

ایڈیٹرمارچ 26, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
run out
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایک سال قبل ٹھیک آج ہی کے دن بھارت کے نامور اسپنر روی چندر ن ایشون ایک متنازعہ رن آئوٹ کرنے کی پاداش میں شدید تنقید کی زد میں آگئے تھے .یہ اتنا بڑا واقعہ تھا کہ انٹر نیشنل کرکٹ کمیونٹی تقسیم ہوگئ تھی .زیادہ تر کرکٹ مبصرین نے ایشون کو برا بھلا کہا تھا .
آج ایک سال بعد ایشون نے اس موقع کی تصویر کو شیئر کرکے چاروں طرف سے متفقہ طور پر دادو تحسین سمیٹ لی ہے. کیونکہ تصویر کے ساتھ جو انہوں نے لکھا وہ اس وقت پوری دنیا کیلئے ہدایت ہے. انہوں نے اپنی اسی لمحے کی مثال دیکر جو بات کی اس پر آدھی دنیا اس وقت عمل کرنے کی عملی کوششوں میں ہے.
پہلے سال پرانا واقعہ یاد کرتے ہیں.
دنیا کی مہنگی ترین لیگ آئی پی ایل کے میچ میں کنگز الیون پنجاب کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے جوس بٹلر کو نان اسٹرائیک اینڈ پر رن آئوٹ کردیا تھا. راجستھان رائلز کی نمائندگی کرنے والے انگلش بیٹسمین بٹلر ایسے رن آئوٹ پر ششدر رہ گئے تھے. ہوا کچھ یوں تھا کہ اسپنرایشون گیند کرانے کیلئے جب امپائر کے قریب پہنچے تو انہوں نے بیٹسمین کو کریز سے باہر جاتے دیکھا .بائولنگ ایکشن کے دوران ایشون نے گیند نہیں کروائی اور مڑ تے ہوئے ہاتھ بڑھا کر گیند سے بیلز نیچے گرادیں. بٹلر احساس ہونے پر مڑے تو اس وقت تک "چڑیا ں چک گئی تھیں کھیت”-
کرکٹ کی اصطلاح میں اسے مانکڈ رن آئوٹ کہا جاتا ہے.
اسپورٹس آف اسپرٹ کی اصطلاح میں اسے بد اخلاقی سے تعبیر کیا جاتا ہے کیونکہ ایک وارننگ اخلاقیات کے تقاضے پورے کرتی ہے.
کرکٹ قوانین میں اسے آئوٹ ہی قرار دیا جاتا ہے.
ایک سال بعد بھارتی اسٹار نے اسی تصویر کو شیئر کرتے لکھا ہے کہ
غیر ضروری باہر نکلنے کا انجام کچھ ایسا ہی ہوتا ہے.
بھارت کیلئے 70 ٹیسٹ میچوں میں 362 وکٹیں لینے والے روی ایشون کہتے ہیں کہ کورونا کی وجہ سے گھر سے باہر جانا غلط ہے. بھارت میں 21 روزہ جنتا کرفیو ہے. چنانچہ قانون توڑوگے تو انجام وہی ہوگا جو میں نے سال قبل جوس بٹلر کا کیا تھا.
صارفین نے کرکٹ سٹار کے اس انداز کو خوب سراہا ہے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

رن آؤٹ کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامریکہ میں ایک ہزار اموات : پاکستان میں متاثرین 1100 ہو گئے : موٹرویز بھی بند
Next Article وسعت اللہ خان کا کالم : چین نے مینڈکوں کو کیسے تولا؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ اپریل 19, 2026
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اپریل 19, 2026
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ اپریل 19, 2026
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.