Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»30 سے زیادہ بحری جہاز تباہ ایران کے پاس نہ فضائیہ رہ گئی ہے اور نہ فضائی دفاع: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
اہم خبریں

30 سے زیادہ بحری جہاز تباہ ایران کے پاس نہ فضائیہ رہ گئی ہے اور نہ فضائی دفاع: صدر ٹرمپ کا دعویٰ

ایڈیٹرمارچ 6, 202619 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
iranian war ship
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

واشنگٹن : امریکی صدر نے ایران کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ: ’نہ تو ان کے پاس کوئی فضائیہ رہ گئی ہے، نہ فضائی دفاع۔ ان کے تمام طیارے ختم ہو چکے ہیں، ان کا مواصلاتی نظام ختم ہو چکا ہے۔‘صدر ٹرمپ نے انٹر میامی کے کھلاڑیوں اور سٹاف سے ملاقات کے دوران اپنی گفتگو میں مزید کہا کہ ایرانی حکام ’فون کر رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ ہم کوئی معاہدہ کیسے کر سکتے ہیں؟‘
’میں نے ان سے کہہ رہا ہوں کہ آپ نے دیر کر دی ہے۔ ہم اب لڑنا چاہتے ہیں۔‘
خیال رہے اس سے قبل ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی امریکہ کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کو مسترد کر چکے ہیں۔
انھوں نے این بی سی نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’حقیقت یہ ہے کہ ہمارا امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا تجربہ مثبت نہیں رہا ہے، خاص طور پر اس انتظامیہ کے ساتھ۔ ہمیں نے گذشتہ برس اور اس برس دو مرتبہ مذاکرات کیے ہیں اور پھر مذاکرات کے درمیان انھوں نے ہم پر حملہ کر دیا۔‘
سینٹکام کمانڈر نے دعوی کیا ہے کہ ہم اب تک ایران کے 30 سے زائد بحری جہاز تباہ کرچکے ہیں، سینٹ کام کمانڈر ایڈمرل بریڈ کاپر نے ایران پر حملوں سےمتعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے بیلسٹک میزائل حملوں میں پہلے دن سے 90 فیصد کمی آئی۔ اگلے مرحلے میں ایران کی میزائل پیداواری صلاحیت کو ختم کردیں گے۔
( بی بی سی )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایران ڈونلڈ ٹرمپ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخلیج کی جنگ ، سچ کی موت، قیاس آرائیوں کاطوفان : سید مجاہد علی کا تجزیہ
Next Article پی ٹی آئی کے روپوش رہنما مراد سعید کی کتاب شائع ہو گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم

جون 19, 2026

امن کی یادداشت ، جو شایدامن نہ لا سکے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 18, 2026

درخواست بنام ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر : رضی الدین رضی کا 9 سال پرانا کالم

جون 18, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.