• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
اتوار, ستمبر 24, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈالر سستا ہونے کے باوجود کاروں موٹر سائیکلوں کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں
  • وسعت اللہ خان کا کالم : شیر اک واری فیر۔۔۔
  • جعلی انجیکشن سے ملتان اور صادق آباد میں بھی بینائی متاثر ہونے کے واقعات : تحقیقات شروع
  • فلم ” قلی “ کی شوٹنگ میں غلط چھلانگ کی وجہ سے زخمی ہوا تھا : امیتابھ بچن
  • رؤف کلاسراکاکالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی ؟…(14)
  • خالد مسعود خان کا کالم:ادارے ایسے برباد نہیں ہوتے…(3)
  • یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:اعلیٰ تخلیقی کام کیسے کیا جائے؟
  • محمد حنیف کا کالم:مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب
  • عمار مسعودکا کالم:میاں نواز شریف! یہ ملک بہت بدل چکا ہے
  • عطا ء الحق قاسمی کاکالم:چڑیا گھر کا بن مانس!
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»گھنشام کی لاش اور اندھی ، گونگی ، بہری حکومت ۔۔ کبیر بھیل
اختصاریئے

گھنشام کی لاش اور اندھی ، گونگی ، بہری حکومت ۔۔ کبیر بھیل

رضی الدین رضیمارچ 23, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sindh dead body ghansham
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ویسے تو حیاتی برباد کرنے والے واقعات سارے سماج کے امن اور خوشحالی کو بگاڑ کے رکھ دیتے ہیں،لیکن کبھی کبھار سماج کی مذہبی انتہاپسندی اور طبقاتی ناہمواری والی غلیظ سوچ ایسے ناجائز حرامی بچے کے مترادف مسائل کو جنم دیتی ہے، جو مسائل نہ فقط حالات کی عکاسی کرتے ہیں، لیکن اقتدار پر فائز ان نمائندوں کی سفاکیت کی عکاسی بھی کرتے ہیں‌ جس میں اس کے اعمال اور اظہار ہمدردی کے ڈھونگ کا احساس اور ان کی جھوٹی سیاست سمجھ میں آتی ہے اور ان سے منسلک ہماری ساری امیدیں ہاتھوں سے گرے ہوئے آئینے کی طرح ہو جاتی ہیں۔ چنانچہ مسائل تو اپنے جگہ پر ہر سورج کے ساتھ طلوع ہوتے ہیں اور موت منرل واٹر کی بوتل سے بھی مزید سستی ہو گئی ہے۔ لیکن آج میں آپ کو ایک ایسی دکھی کرنے اور اپنے ذہن پر کشیدگی برپا کرنے والے واردات سے مطلع کروں گا، جس کو سن کر ہر باضمیر انسان کی آنکھوں میں آنسوں آ جائینگے۔یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر یہ واقعہ کسی اور ملک یا صوبے میں پیش آتا تو وہ ایسی ہی پردے میں نہیں رہتا اور سارے ملک کے چپے چپے پر یہ خبر پنہچ جاتی لیکن یہ سندھ ہے جس میں وڈیروں نے غریب کسانوں کا وہ حال کر رکھا ہے جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا۔گذشتہ کچھ دنوں کی بات ہے کہ صوبہ سندھ کے بڑے ڈویژ ن میرپورخاص کے ایک چھوٹے سے شہر کنری میں، ایک بے قصور کسان کو بیچ شہر میں اتنی بیدردی سے قتل کردیا گیا ، جیسا کہ وہ کوئی دہشت گرد تھا۔ بھیل برادری سے تعلق رکھنے والے اس جوان لڑکے کا نام گھنشام داس تھا وہ بنیادی طور پر تھرپارکر ضلع کا رہائشی تھا، لیکن اپنے پیٹ کی بھوک مٹانے کے لیے وہ کنری کے بئراجی علاقے میں مزدوری کر رہا تھا ۔ اس گھنشام بھیل کا اور کوئی بھی قصور نہیں تھا،اس نے کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں کی،اس نے کسی آدمی کا خون نہیں کیا ، بس اس نے غلامی سے انکار کیا اور وڈیروں کے ا حکام کو ٹھکرایا اور ان وڈیروں کے احکام کو ٹھکرانے کے باعث اس جوان لڑکے گھنشام بھیل کو کلھاڑی سے کترہ کترہ کر دیا گیا اور بہت حیران کن بات یہ ہے کہ گھنشام بھیل کے قتل کے بعد مقتول کے وارثوں نے لاش کو سڑک پر رکھ کے احتجاج کیا اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ گھنشام بھیل سے انصاف کیا جائے اور ایسے وہ پانچ دن لاش کو روڈ پر رکھ کے اس کی بوڑہی ماں، باپ ،بھائی اور بہنیں روتی رہیں، کانپتی رہیں، لیکن کسی بھی سیاستدان نے انصاف تو بعد کی بات لیکن ان سے اظہار یکجہتی کرنا بھی گوارہ نہیں سمجھا اور پانچ دن مسلسل دھرنا جاری رہا ، لیکن نہ اس لاش پر اقلیتوں کے نمائندے آئے نہ ہی سندھ کے وزیراعلی کو اپنی سندھ کے کنری شہر کی سڑک پر اجرک میں لپٹی ہوئی لاش نظر آئی اور نہ ہی عمران خان کی تبدیلی نظر آئی۔ اگر اپنی دھرتی سے بے حد پیار کرنے والے دراوڑ بھیل برادری روڈ بلاک کر پاتی،شہر بند کرواتی،ٹائر جلاتی تو شاید یہ حکومت تحرک میں آجاتی لیکن ایسا نہیں ہوا اور نہ ہی گھنشام بھیل کا قتل ارشاد رانجھانی کے کیس جیسا مضبوط ہو سکا ۔اور سرکار کی بے حسی،نااہلی تو یہ ہے کہ ایک کسان کی لاش کو یہ کہہ کر مدفون کروایا گیا کہ قاتل پنجاب بھاگ گیا ہے ،ہم اسے پکڑ کر جلد گرفتار کریں گے ۔اور وارثوں نے مجبوری میں یہ بات مان کر اسے اپنے مٹی ماں کے پیٹ میں سلانے کے لیے سواری کا کہا، تو ان کو ایمبولینس کی بجائے ڈاٹسن دی گئی اور وہ لاش کو پانچ دن احتجاج کرنے کے بعد جب کسی طرح کا کوئی انصاف نہیں ملا تو 20 آدمی ایک ڈاٹسن میں اکھٹے ہو کر لاش کو لے کر تھرپارکر کے ریگستان میں نکل پڑے اور ایسے جوان گنشام بھیل کی لاش کو اپنی مٹی ماں کے حوالے کیا۔ اب دس دن گذر جانے کے بعد کچھ بھی نہیں ہوا ہے ۔اور یاد رہے کہ یہ پہلا ظلم نہیں ہے اس سے پہلے بھی بھورے بھیل کے لاش کو قبر سے نکال کر باہر پھینکا گیا تھا۔
معاف کیجیئے گھنشام بھیل سندھ کا شعور آپ کو انصاف نہیں دے پایا ،کیوں کہ جس ملک کا بانی سکرات میں ہو اور ان کو اس ایمبولینس میں بٹھایا جائے جس ایمبولینس کا ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی پیٹرول ختم ہو جائے اور وہ تڑپ تڑپ کے مر جائے اس ملک میں آپ کی کیا حیثیت ہے۔کیا ایک بے قصور کسان سے یہ ابھی تک گونگی،بہری اور اندھی حکومت انصاف کر پائے گی یا نہیں ؟؟مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔

فیس بک کمینٹ

قتل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسامنے کون تھا ؟ پروفیسر خالد کے قاتل کی وڈیو اور چند سوالات ۔۔ عاصم ثقلین درانی
Next Article وطن کے نام ۔۔ رضوانہ تبسم درانی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

گجرات : نوجوان نے احمدی ڈاکٹر کو قتل کر کے خود کشی کر لی

فروری 20, 2023

شہباز گل کا متنازعہ انٹرویو کرنے والے سینئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا میں قتل

اکتوبر 24, 2022

تین خواجہ سراؤں کے قتل کے بعد فرار ہونے والا سابق وزیر کا بیٹا پاکستان کے حوالے

اگست 10, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈالر سستا ہونے کے باوجود کاروں موٹر سائیکلوں کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں ستمبر 24, 2023
  • وسعت اللہ خان کا کالم : شیر اک واری فیر۔۔۔ ستمبر 24, 2023
  • جعلی انجیکشن سے ملتان اور صادق آباد میں بھی بینائی متاثر ہونے کے واقعات : تحقیقات شروع ستمبر 24, 2023
  • فلم ” قلی “ کی شوٹنگ میں غلط چھلانگ کی وجہ سے زخمی ہوا تھا : امیتابھ بچن ستمبر 24, 2023
  • رؤف کلاسراکاکالم:بجلی مہنگی کیسے ہوئی ؟…(14) ستمبر 24, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.