Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, فروری 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نیٹ میٹرنگ ۔۔ امیر اور غریب کو یکساں نگاہ سے دیکھنے والا بندوبست : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر علی شاذف کا جہان ِحیرت : ظہور چوہان کا اختصاریہ
  • پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • نیٹ میٹرنگ ختم، بلنگ شروع، سولر صارفین کو یونٹ کی قیمت دینی ہوگی : نیپرا
  • اسیں لہور سجائیے : وجاہت مسعود کا کالم
  • تہران : انسانی حقوق کی نوبل انعام یافتہ کارکن نرگس محمدی کو مزید ساڑھے سات سال قید کی سزا
  • ناصر ملک ایک ہمہ جہت شاعر و ادیب : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا بلاگ
  • گزران: ایک حسّاس روح کی سرگزشت : محمد عمران کا کتاب کالم
  • ندیم الرحمان : خدا کا دوست خدا کے حوالے :رضی الدین رضی کا اختصاریہ
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»ادب»میں خانہ خداکوبھرا چاہتاہوں : مناجا ت / حبیب الرحمٰن بٹالوی
ادب

میں خانہ خداکوبھرا چاہتاہوں : مناجا ت / حبیب الرحمٰن بٹالوی

ایڈیٹراپریل 30, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kaaba corona
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں خانہ خداکوبھرا چاہتاہوں : مناجا ت / حبیب الرحمٰن بٹالوی

میں اپنے خدا کی عطاءچاہتاہوں
رسول خدا کی ثناءچاہتا ہوں

مقدس، معطر ، پیمبر ہیں میرے
میں توصیف ان کی سوا چاہتاہوں

میں عاصی، خطا کار،مجرم ہوں لیکن
معافی، تلافی ،بھلا چاہتاہوں

”کرونا“ سے دنیا کی بس ہو چکی ہے
میں نائب ہوں تیرا، شفاچاہتاہوں

ترستا ہے سجدے کوخانہ خدا بھی
میں خانہ خداکوبھرا چاہتاہوں

فقط بے سہاروں کا تُوآسرا ہے
سوہردم ترا آسرا چاہتاہوں

سوائے خدا کے میں کس کو پکاروں!
کوئی ہے اگر توپتا چاہتاہوں

تری مرضی مولا ہراک مسئلے میں
رضا میں تری ہی رضا چاہتا ہوں

اس اجڑے چمن کا توہی پاسباں ہے
کلی ،پھول،پودا ہراچاہتا ہوں

یہ دنیا کہ بے کس ہے،لاچارو ماندہ
میں اس کے مرض کی دوا چاہتاہوں

یہ رحم وکرم،اور جودوسخا میں
وراءالوراءالوراءچاہتا ہوں

حبیب آپ کاہوں میں عاجز سا بندہ
میں دونوں جہاں میں بھلا چاہتا ہوں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خانہ کعبہ مسجد الحرام
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبارش (2)۔۔طلعت جاوید
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ۔۔بھارتی مذہبی جنون کا جواب انسان دوستی اور جنگ کو مسترد کرکے ہی دیا جاسکتا ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، خصوصی طور پر خانہ کعبہ کا دروازہ کھولا گیا

جون 6, 2025

خانہ کعبہ کے طواف کے دوران دعائیں پڑھتی ہوئی معصوم بچی کی ویڈیو وائرل

جون 13, 2024

غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی تاریخ تبدیل : حج کی بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل ہو گا

جولائی 6, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نیٹ میٹرنگ ۔۔ امیر اور غریب کو یکساں نگاہ سے دیکھنے والا بندوبست : برملا / نصرت جاوید کا کالم فروری 11, 2026
  • ڈاکٹر علی شاذف کا جہان ِحیرت : ظہور چوہان کا اختصاریہ فروری 10, 2026
  • پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم فروری 10, 2026
  • نیٹ میٹرنگ ختم، بلنگ شروع، سولر صارفین کو یونٹ کی قیمت دینی ہوگی : نیپرا فروری 10, 2026
  • اسیں لہور سجائیے : وجاہت مسعود کا کالم فروری 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.