Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, اپریل 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ
  • تیل اور گیس کے نئے ذخائر : عوام کے چولہے پھر بھی ٹھنڈے : شہزاد عمران خان کی خصوصی رپورٹ
  • ایران کا ایٹم بم سے زیادہ طاقتور ہتھیار : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • ناروے سے مفرور ، اسلام آباد میں امریکی نائب صدر کا استقبال کرنے پہنچ گیا : سید مجاہد علی تجزیہ
  • امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش : بھارتی آئل ٹینکر پر فائرنگ کےبعد واپس چلا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں ہرا کر سیریز جیت لی
اہم خبریں

آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں ہرا کر سیریز جیت لی

ایڈیٹرمارچ 28, 20190 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
australia pakistan cricket series at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ابو ظہبی : تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کی 80 رنز سے ہرا دیا ہے اور پانچ ون ڈے کی سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو جیتنے کے لیے 267 رنز کا ہدف دیا تھا جواباً پاکستان کی پوری ٹیم 44.4 اوور میں 186 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ پینتالیسویں اوور میں پاکستان کی نویں اور دسویں وکٹ بھی گر گئیں جب جنید خان پانچ اور محمد حسنین بنا کوئی رنز بنائے پویلیئن لوٹ گئے۔ اس سے پہلے پاکستان کی ساتوں اور آٹھویں وکٹیں 43ویں اوور میں یکے بعد دیگرے گریں جب عماد وسیم 43 کے انفرادی سکور پر جبکہ عثمان شنواری بنا کوئی رنز بنائے آؤٹ ہو گئے۔ چھٹی وکٹ اس وقت گری جب عمر اکمل 36 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ پاکستان کے آؤٹ ہونے والے پانچویں بلے باز شعیب ملک تھے جو 32 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔پاکستان کو 75 رنز کے مجموعی سکور پر چوتھا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب امام لحق 46 رنز بنا کر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوئے۔ اس سے پہلے آسٹریلیا نے میچ کے ساتویں اوور میں فیلڈ امپائر کے فیصلے کے خلاف ریویو لیا جو کہ کامیاب رہا۔واضح رہے کہ فیلڈ امپائر نے محمد رضوان کو آؤٹ نہیں دیا تھا جس کے خلاف آسٹریلیا نے ریویو لیا جسے تھرڈ امپائر نے صحیح قرار دیا۔پاکستانی ٹیم ابھی ابتدائی نقصان کے بعد پوری طرح سنھبلی نہ تھی کہ 16 رنز کے مجموعی سکور پر محمد رضوان بغیر کوئی سکور کیے پویلین لوٹ گئے۔ 16 رنز پر ہی پاکستان کی دوسری وکٹ اس وقت گری جب حارث سہیل ایک رن بنا کر پیٹر کمنز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔پاکستان کے آؤٹ ہونے والے پہلے بلے باز شان مسعود تھے، وہ صرف دو رنز بنا کر پیٹر کمنز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور شان مسعود نے اننگز کا آغاز کیا اور پہلی وکٹ کی شراکت میں 14 رنز بنائے۔اس سے پہلے آسٹریلیا نے اپنے مقررہ 50 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 266 رنز بنائے۔ گلین میکسویل نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 42 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی اور 71 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
ایرون فنچ نے یکے بعد دیگرے 82 گیندوں پر اپنی نصف سنچری مکمل کی جو گذشتہ اننگز کے مقابلے میں قدر سست رفتار تھی اور وہ یاسر شاہ کی گیند پر 90 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوئے۔ آسٹریلیا کی جانب سے آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی عثمان خواجہ تھے جو بغیر کوئی رن بنائے عثمان شنواری کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ شان مارش نے 14 رنز بنائے اور جنید خان کی گیند پر چھٹے اوور میں کیچ آؤٹ ہوگئے۔ پیٹر ہینڈسکومب نے شاندار اننگز کا کھیل پیش کیا اور 43 گیندوں پر 47 رنز بنائے جس کے بعد وہ حارث سہیل کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ مارکس سٹوئنس آؤٹ ہونے والے چوتھے کھلاڑی تھے جو 10 رنز بنا کر عماد وسیم کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ آسٹریلیا کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے اور اگر وہ آج کا میچ جیتنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو وہ سیریز اپنے نام کرلیں گے۔ پاکستان کو سیریز بچانے کے لیے آج کا میچ جیتنا لازمی ہے۔شارجہ میں کھیلے جا رہے دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو باآسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔ پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 285 رنز کا ہدف دیا تھا۔ آسٹریلیا نے مقررہ ہدف دو وکٹوں کے نقصان پر 48ویں اوور میں پورا کرلیا۔ قومی ٹیم کے کپتان شعیب ملک کو گذشتہ ایک روہ میچ کے بعد خاصی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ان کو اس تنقید کا سامنا اس بیان کے بعد کرنا پڑا جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے بینچ پر موجود کھلاڑیوں کو آزما رہے ہیں اور اس سیریز میں جیتنا یا ہارنا معنی نہیں رکھتی۔ اس بیان کہ بعد دیگر وضاحتیں دی گئی ہیں خصوصی طور پر کوچ مکی آرتھر کی جانب سے جنھوں نے اس تاثر کو رد کیا ہے کہ پاکستان ٹیم جیت کے لیے پر عزم نہیں ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ علامیے کے مطابق فہیم اشرف موجودہ سیریز میں مزید حصہ نہیں لیں گے اور انھیں ٹیم مینیجمنٹ سے مشاورت کے بعد آرام کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔پی سی بی نے اس بنیاد پر کہ موجودہ سکواڈ میں پانچ فاسٹ بولرز پہلے ہی موجود ہیں ان کا متبادل نامزد نہیں کیا۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفرحت مشتاق : آشنائی سے روشنائی تک ۔۔ ثمینہ اشرف
Next Article نوائے وقت ملتان میں ڈاؤن سائزنگ شروع ہو گئی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

فاسٹ بولر سلمان مرزا پر ہراسانی کے الزامات اور جرمانہ : حقیقت کیا ہے ؟

مارچ 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • امن مذاکرات میں افسوس ناک تعطل : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 22, 2026
  • جنم ، قلم اور اظہار الم : غلام دستگیر چوہان کی یاد نگاری اپریل 21, 2026
  • اسلام آباد میں مذاکرات کی تیاریاں اور غیر یقینی صورتِ حال : جے ڈی وینس آج پاکستان روانہ ہوں گے اپریل 21, 2026
  • امن معاہدہ کی طرف بڑھتے ہوئے فریقین کی لاچاری : سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 21, 2026
  • امریکا کی طرف سے آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز پر قبضے کا دعویٰ اپریل 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.