اہم خبریں

مجھے چند روز میں وزارت ملنےوالی ہے : مفتی عبدالقوی

ملتان : نام ور عالم دین مفتی عبدالقوی نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں مجھے وزارت ملنے والی ہے ۔ وہ ضلع کچہری ملتان میں قندیل بلوچ قتل کیس کے فیصلےکے بعد میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے ۔ مفتی عبدالقوی نے کہا کہ عدالت نے مجھے ثبوتوں کی عدم موجودگی پر بری کردیا ، میرے خلاف جرم میں شریک ہونے کی کوئی شہادت نہیں ملی ۔ وسیم نے اقرار جرم کیا ہے اس لیے اس کو سزا سنائی گئی ۔

فیس بک کمینٹ
Tags

متعلقہ تحریریں

مزید پڑھیں

Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker