اسلام آباد : سپریم کورٹ کے مطابق پاناما دستاویزات کے بارے میں وزیراعظم نواز شریف سمیت چھ افراد کی نااہلی سے متعلق درخواستوں پر 23 فروری کو محفوظ کیا جانے والا فیصلہ 20 اپریل کو سنایا جائے گا۔ عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے جاری کی جانے والی کاز لسٹ کے مطابق یہ فیصلہ جمعرات کو دوپہر دو بجے کورٹ روم نمبر ایک میں سنایا جائے گا۔
فیس بک کمینٹ