Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, فروری 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج
  • بلوچستان میں سفر کرنے کا خواب : ذرا ہٹ کے / یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • غنوی نے فاطمہ بھٹو کو کیوں گالی دی ؟ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ملتان سلطانز کی دوبارہ نیلامی : علی ترین کی کمپنی سمیت کن پانچ کمپنیوں میں مقابلہ ہو گا؟
  • یوم کشمیر پر پنڈی سازش کیس کے قیدیوں کی یاد : ڈاکٹر انوار احمد کا کالم | کوچہ و بازار سے
  • بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»کورونا وائرس،پہلا انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ منسوخ،متعدد دورے بھی ختم
اہم خبریں

کورونا وائرس،پہلا انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ منسوخ،متعدد دورے بھی ختم

ایڈیٹرمارچ 11, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
bangladesh cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ڈھاکا ( رپورٹ :عمران عثمانی ) دیگر کھیلوں کی طرح کرکٹ سرگرمیاں بھی اب کورونا وائرس کی لپیٹ میں آنے لگی ہیں اور اس ضمن میں ایک انٹر نیشنل کرکٹ شیڈول باقاعدہ منسوخ کردیا گیا ہے جس میں ٹیسٹ ملک بنگلہ دیش بری طرح متاثر ہوا ہے.
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی سالگرہ تقریبات کے سلسلے میں بنگلہ دیش بورڈ نے ورلڈ اور ایشیا الیون کے 2 میچ 21 اور 22 مارچ کو ڈھاکا میں رکھے تھے جن کا درجہ انٹرنیشنل میچز کا تھا .ان میں معروف کرکٹرز ویرات کوہلی، کرس گیل اور لاسته ملنگا ایکشن میں ہوتے لیکن بورڈ سربراہ نظم الحسن کے مطابق اب یہ میچز کورونا وائرس کی وجہ سے ملتوی کئے جارہے ہیں نیا منصوبہ پھر بنایا جائےگا. بورڈ نے اے آر رحمان کنسرٹ بھی منسوخ کردیا ہے. انٹر نیشنل کرکٹ ٹورز انتہائی احتیاط سے کئے جارہے ہیں جبکہ ایشیا میں شیڈول ایونٹس یاٹوور ز پر التوا کی تلوار لٹک رہی ہے .آئی پی ایل کے حوالے سے بھی تشویشناک خبریں ہیں.
دوسری جانب انگلش کائونٹی ووسٹر شائر نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا ہے . اس ماہ کی 18 تاریخ سے 29 تک ابو ظہبی میں سمرسیٹ کائونٹی کیخلاف پری سیزن چیمپئن شپ کے 5 میچز کھیلنے تھے کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشنز میں بهی شرکت کرنی تهی. ابو ظہبی میں یہ پروگرام کائونٹی کرکٹ کے نئے سیزن کے آغاز سے قبل پری سیزن پریکٹس کے طور پر رکھا جاتا ہے. کائونٹی حکام کے مطابق ملکی و غیرملکی مشاورت کے بعد دورہ ختم کیا جارہا ہے .یہ فیصلہ در اصل ایک اور کائونٹی لنکا شائر کی بھی تقلید ہے جو ابو ظہبی اور جنوبی افریقہ کا دور ہ کورونا وائرس کے خوف سے ختم کرچکی ہے .
انگلش کائونٹی
دوسری جانب ایک اور کائونٹی یارک شائر نے اپنے کلب کا دورہ بھارت ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے. کلب نے 2 ہفتے کے دورے میں ممبئی میں میچز کھیلنے ہیں جس کا آغاز 11 مارچ سے ہونا ہے.سری لنکا کے شہر گالے میں بھی ایک چیمپئن کائونٹی میچ ایسیکس اور ایم سی سی کا شیڈول ہے جو 24 سے 27 مارچ تک ہونا ہے. اس میچ پر بھی التوا کے سائے گہرے ہورہے ہیں.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

۔کورونا وائرس کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکوئٹہ کیلئے فائنل 4 میں رسائی کا آسان فارمولہ ۔۔ عمران عثمانی کے دلچسپ مفروضے
Next Article عالمی ادارہ صحت نے کورونا کو عالمی وبا قرار دے دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کرکٹ میں بھی بھارت چاروں شانے چِت : انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل پاکستان کے نام ۔۔سمیر منہاس کی شاندار سنچری

دسمبر 21, 2025

علی ترین نے ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا

نومبر 25, 2025

پاکستان نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا

نومبر 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر علی شاذف کا کالم : خوفزدہ بہار اور ہارا ہوا حوصلہ فروری 7, 2026
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا کل بسنت کی اپنی تمام مصروفیات منسوخ کرنے کا اعلان فروری 6, 2026
  • اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 169 زخمی فروری 6, 2026
  • لاہور کی بسنت نے ملتان میں پتنگوں کی قیمتیں آسمان پر پہنچا دیں : فی پتنگ ریٹ 1000 روپے فروری 6, 2026
  • لندن: بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی طبیعت انتہائی ناساز، اتوار سے ہسپتال میں زیرِ علاج فروری 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.