Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, مئی 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل
  • نام ور ماہرِ تعلیم ، مصنف اور محقق حفیظ الرحمان خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
  • محبت میں ناکامی جماعتِ اسلامی : رضی الدین رضی کا 38 برس پرانا کالم
  • ایک نئی جنگ کا اندیشہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور
  • پاک افغان تعلقات اور عالمی تشویش : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کوئٹہ کیلئے فائنل 4 میں رسائی کا آسان فارمولہ ۔۔ عمران عثمانی کے دلچسپ مفروضے
عمران عثمانی

کوئٹہ کیلئے فائنل 4 میں رسائی کا آسان فارمولہ ۔۔ عمران عثمانی کے دلچسپ مفروضے

ایڈیٹرمارچ 11, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
queta gladiaters final
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے مابین پی ایس ایل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ٹاس کیے بغیر منسوخ ہوگیا۔دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا ہے۔ ملتان سلطانز کی ٹیم 12 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پوائنٹس ٹیبل پر پہلے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 7 پوائنٹس کے ساتھ آخری نمبر پر موجود ہے. اسوقت ملتان کے 12،زلمی کے 9،قلندرز کے 8،اسلام آباد ،کراچی اور کوئٹہ کے 7،7پوائنٹس ہیں . لاہور کے 2میچ باقی ہیں.
بارش کی وجہ سے کوئٹہ کا ملتان میچ منسوخ ہوچکا ہےتو کیا گلیڈی ایٹرز باہر ہوگئے ہیں؟
کوئٹہ کے امکانات
بظاہر کوئٹہ کی فائنل 4 میں رسائی کے امکانات قریب ختم ہوگئے ہیں لیکن بہت کچھ ابھی باقی ہے.
سرفراز الیون کے لئے ممکنہ راستے.
سب سے پہلے ٹیبل پوزیشن
ملتان .12 پوائنٹس
پشاور 9 پوائنٹس
لاہور. 8 پوائنٹس
اسلام آباد .7 پوائنٹس.
کراچی .7 پوائنٹس
کوئٹہ. 7 پوائنٹس
12 مارچ کو کراچی لاہور کا میچ ہوگا. یہ میچ کراچی ہار جائے.
پھر ملتان پشاور کا میچ 13 مارچ کا پشاور ہارجائے. اس کے بعد 14 مارچ کو اسلام آباد ہارجائے. 15 مارچ کو لاہور ملتان سے مار کھاجائے اور 15 ہی مارچ کو کوئٹہ کراچی کو ہرادے تو تب کوئٹہ با آسانی کوالیفائی کر جائےگا. اس فرض کی گئ صورت میں ٹیبل یوں ہوگی.
ملتان14،لاہور 10،پشاور 9،کراچی اور کوئٹہ بھی 9،9،اسلام آباد 7.اسلام آباد باہر. جبکہ پشاور ،کراچی اور کوئٹہ میں سے 2 ٹیمیں نیٹ رن ریٹ پر آگے جاسکیں گی .چونکہ کوئٹہ کا آخری میچ ہونا ہے اسکے سامنے نیٹ رن ریٹ کا ہدف ہوگا لیکن یہ آسان نہیں ہوگا.
کوئٹہ کی رسائی کا سیدھا نسخہ
کراچی لاہور اور اسلام آباد کو ہرادے اور ملتان لاہور کو شکست دیدے. پھر کوئٹہ کراچی کو شکست دے جبکہ ملتان پشاور کا کوئی بھی نتیجہ ہو تو تب کوئٹہ کراچی کو 1 رن یا 1وکٹ سے ہرا کر بھی پہنچ سکتا ہے .ٹیبل پوزیشن سے دیکھتے ہیں.
ملتان 14 یا 16،پشاور 9 یا 11،کراچی 11،کوئٹہ 9،لاہور 8اوراسلام آباد 7.
اس صورت میں لاہور اور اسلام آباد باہر ەوجائیں گے.
کوئٹہ کا میچ آتے آتے چڑیاں چگ گئیں کھیت والا معاملہ بھی ہوسکتا. وہ اس طرح کہ
لاہور اپنے باقی ماندہ 2 میچز میں سے ملتان سےجیت جائے کراچی سے ہارجائے، پشاور ملتان کو ہرادے کراچی اسلام آباد کو شکست دیدے تو کوئٹہ کراچی میچ سے قبل یہ صورت حال ہوگی.
ملتان کے12،پشاور کے 11،کراچی کے11،اور لاہور کے 10 ہونگے. یہ چاروں ٹکٹ حاصل کرلیں گے.آخری میچ کوئٹہ کیلئے غیر مفید اور کراچی کیلئے ٹاپ پوزیشن کے لئے چیلنج کا درجہ رکھے گا.
اسلام آباد کے آخری امکانات
اس ٹیم کا ایک میچ بچا ہے اس وقت چوتھی پوزیشن ہے. یونائیٹڈ کے پاس سیدھا راستہ کیا ہے. لاہور کراچی اور ملتان سے ہارجائے تو قلندر ز 8 پر مہم کا اختتام کریں گے .پشاور ملتان سے ہارجائے. 9 پر فل سٹاپ ہوگا .کراچی کو اسلام آباد ہرائے اور کراچی کوئٹہ کو ہرائے تو یہ پوزیشن بنے گی.
ملتان 14 یا 16،کراچی 11،پشاور 9 یا 11،اسلام آباد 9،لاہور 8 اور کوئٹہ 7.تو لاہور اور کوئٹہ کوالیفائی کرجائیں گے.
کراچی کا راستہ کیسے بند ہوسکتا؟
تینوں میچ ہارے تو 7 پر فل سٹاپ ،2 ہارے تو 9 پر کھیل ختم .تین شکستوں کا مطلب کوئٹہ تک اس سے آگے ہوگا 9 پر اس کا سٹاپ ہوگا. پھر اسلام آباد ،پشاور (ہارنے کی صورت میں)اور کوئٹہ 9،9کے ساتھ ایک نمبر پر ہونگے. نیٹ رن ریٹ پر ان میں سے ایک کراچی کے ساتھ باہر ہوگا .
پشاور بھی باہر ہوسکتا. 9 پر سٹا پ لگا رہے. لاہور، ملتان، کراچی براہ راست جبکہ نیٹ رن ریٹ پر کوئٹہ یا اسلام آباد آگے نکل جائے
5 میچز باقی اور 3پوزیشن کیلئے 5 ٹیمیں امیدوار ہیں. بظاہر ملتان ،پشاور،لاہور اور کراچی فائنل 4 کیلئے مضبوط امیدوار ہیں. کوئٹہ اور اسلام آباد شدید خطرے میں ہیں اور اگر ایک میچ اور بارش کی نذر ہوگیا تو رہے سہے امکانات بھی معدوم ەوجائیں گے .کرکٹ اتفاقات کا کھیل بھی ہے اسلئے کوئی بھی ٹیم ڈوبتے ڈوبتے نیا پار کرسکتی ہے.
5 میچ باقی ،امید ہے باقی
12 مارچ،کراچی لاہور. کراچی میں
13 مارچ ،ملتان پشاور،کراچی میں
14 مارچ،کراچی اسلام آباد،کراچی میں
15 مارچ، لاہور ملتان،لاہور میں.
15 مارچ،کراچی کوئٹہ کراچی میں.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پی ایس ایل کرکٹ کوئٹہ گلیڈی ا یٹرز
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاعانت جرم میں سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیلوں کی سماعت
Next Article کورونا وائرس،پہلا انٹرنیشنل کرکٹ ایونٹ منسوخ،متعدد دورے بھی ختم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پشاور زلمی نے پی ایس ایل 11 کا ٹائٹل جیت لیا : حیدر آباد کے خواب چکنا چور

مئی 4, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • جے یو آئی ( ف ) کے رہنما مولانا محمد ادریس قتل : چارسدہ میں شدید احتجاج ، سڑکیں بلاک مئی 5, 2026
  • جنوبی وزیرستان میں بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ، ایک ہلاک، 14 زخمی,متعدد کی حالت نازک مئی 5, 2026
  • کیا مصنوعی ذہانت تباہی کا سبب بن سکتی ہے؟ شہزاد عمران خان کا کالم مئی 4, 2026
  • آہ پروفیسر حفیظ الرحمن : صاحب زادہ محمد زابر سعید بدر کی یاد نگاری مئی 4, 2026
  • کالعدم تنظیم کا مواد تقسیم کرنے کا الزام : یوٹیوبر سعد بن ریاض جیل منتقل مئی 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.