Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»اسلام آباد میں داعش کا جھنڈا کس نے لہرایا ؟ رپورٹ طلب کر لی گئی
اہم خبریں

اسلام آباد میں داعش کا جھنڈا کس نے لہرایا ؟ رپورٹ طلب کر لی گئی

ایڈیٹرستمبر 25, 20177 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
isis-flag
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی کالعدم تنظیم داعش کا جھنڈا لگائے جانے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کے علاقہ میں نامعلوم شخص نے عالمی کالعدم تنظیم داعش کا جھنڈا لہرا دیا۔جس کی اطلاع پولیس کو ایک عام شہری کی جانب سے دی گئی اور پھر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، پولیس نے موقع پر پہنچ کر جھنڈا اتارا اور اطلاع دینے والے شخص کو ہی اپنے ساتھ لے گئی۔اطلاع دینے والے نوید احمد خان، جو ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی بتایا گیا ہے، نے اپنے بیان میں پولیس کو بتایا کہ میں اپنے ذاتی کام سے سکستھ روڈ جارہا تھا تو اسے جھنڈا دیکھائی دیا جبکہ اس نے اسی طرح کا جھنڈا ٹی وی پر دیکھا تھا اور وہ داعش کے جھنڈے سے متعلق جانتا تھا۔نوید احمد خان نے بتایا کہ داعش کے جھنڈے کو دیکھنے کے بعد اس نے پولیس کو 15 پر کال کرکے اطلاع دی۔بعد ازاں وزیر داخلہ احسن اقبال نے دارالحکومت اسلام آباد میں داعش کا جھنڈا آویزاں ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔پولیس کے مطابق کالعدم تنظیم کا جھنڈا اسلام آباد میں ایکسپریس ہائی وے پل کے قریب سکستھ روڈ پر لگایا گیا تھا، جسے بعد ازاں اتار دیا گیا۔خیال رہے کہ ماضی میں دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے متعدد شہروں میں داعش سے متعلق وال چاکنگ ہوتی رہی ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے متعدد کارروائیوں میں داعش کے جنگجوؤں کو گرفتار یا ہلاک کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔تاہم سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے متعدد مرتبہ یہ اعلان کیا تھا کہ داعش، پاکستان میں موجود نہیں تاہم کچھ مقامی کالعد تنظمیں داعش کا نام استعمال کرکے ملک میں کارروائیاں کررہی ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleماہرہ خان کا بے غیرت سگریٹ ۔۔ وسعت اللہ خان
Next Article قیاس آرائیاں ختم : نواز شریف کی واپسی حوصلہ مندانہ فیصلہ ۔۔ سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟

جون 24, 2026

محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

جون 24, 2026

بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک

جون 23, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.