پشاور : کرم ایجنسی کے علاقے پارا چنار میں آج صبح ہونے والے دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ۔ 55 سے زیادہ زخمیوں میں سے متعدد کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے ۔ دھماکہ صبح 9 بجے کے قریب سبزی منڈی میں ہوا ۔ زخمیوں کو پشاور منتقل کر دیا گیا ہے ۔
فیس بک کمینٹ