• مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook Twitter
جمعہ, ستمبر 29, 2023
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook Twitter YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیرت کدے میں حیرت ۔۔ایک فکر افروز کتاب کا ظہور : رضا مہدی باقری کا تبصرہ
  • سندھ میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران تین افراد ہلاک، پانچ زخمی
  • آنکھوں کے جعلی انجیکشن سپلائی کرنے والا عارف والا سےگرفتار : ملتان میں دو مقدمےدرج
  • فیض آباد دھرنا معاہدہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائیں : چیف جسٹس فائز عیسیٰ
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:ریاست کرے تو کیا کرے؟
  • خالد مسعود خان کا کالم:ادارے ایسے برباد نہیں ہوتے…(5)
  • حسین حقانی کا کالم:غیرسیاسی ذرائع سے سیاسی مسائل کا حل
  • عطا ء الحق قاسمی کا کالم:ایک بستی کی یاد میں!
  • حامد میرکا کالم:نواز شریف کا المیہ
  • منیر فاطمی ۔۔ میں یہ مضمون نہیں لکھ سکتا : شاکر حسین شاکر
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • اختصاریئے
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • سیالکوٹ
      • گوجرانوالا
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»پی ایس ایل 3 : اسلام آباد ملتان کو ہرا کر پلے آف میں پہنچ گیا
اہم خبریں

پی ایس ایل 3 : اسلام آباد ملتان کو ہرا کر پلے آف میں پہنچ گیا

رضی الدین رضیمارچ 14, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
psl islamabad
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دبئی : پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے 25ویں میچ میں بلے بازوں اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 33 رنز سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنا لی۔شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں شعیب ملک نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تو اوپنرز جین پال ڈومینی اور لیوک رونچی نے ٹیم کو 46رنز کا آغاز فراہم کیا جس میں ڈومینی کا چھ رنز کا تھا جو رن آؤٹ ہو کر پویلین لوٹے۔ ایونٹ میں پہلا میچ کھیلنے والے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز رونچی کا ساتھ دینے آئے اور دونوں کھلاڑیوں نے اسکور کو 91 تک پہنچا دیا، رونچی 36 گیندوں پر تین چھکوں اور چھ چوکوں کی مدد سے 56 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ہیلز بھی اچھی فارم میں نظر آئے اور بڑی اننگز کھیلنے کے موڈ میں نظر آتے تھے لیکن 46 کے انفرادی اسکور پر عمر گل نے ان کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔حسین طلعت نے بھی 36 رنز کی اچھی اننگز کھیلی جس کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز کا مجموعہ اسکور بورڈ پر سجایا۔ملتان سلطانز کی جانب سے عمر گل دو وکٹیں لے کر سب سے کامیاب باؤلر رہے۔ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کا آغاز تباہ کن انداز میں ہوا اور اننگز کے پہلے ہی اوور میں سمیت پٹیل نے ان فارم کمار سنگاکارا اور سیف بدر کو پویلین رخصت کردیا۔اسکور ابھی تک ہی پہنچا تھا کہ احمد شہزاد اور صہیب مقصود یکے بعد دیگرے فہیم اشرف اور عماد بٹ کو وکٹ دے کر پویلین لوٹے۔شعیب ملک اور کیرن پولارڈ نے ٹیم کی نصف سنچری مکمل کرائی لیکن شاداب خان نے سلطانز کے کپتان کی وکٹیں بکھیر کر اپنی ٹیم کو پانچویں کامیابی دلا دی۔اس موقع پر سلطانز کی ٹیم کی بساط 100 رنز کے اندر اندر لپٹتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی لیکن پولارڈ یونائیٹڈ کے باؤلرز خلاف ڈٹ گئے۔انہوں نے ٹیل اینڈرز کے ساتھ چھوٹی چھوٹی شراکتیں قائم کر کے ٹیم کے اسکور کو آگے بڑھا شروع کیا اور جارحانہ بیٹنگ سے جیت کی موہوم سی امید پیدا کی لیکن محمد سمیع کو چھکا لگانے کی کوشش میں ناکامی نے ان کی اننگز کے آگے فل اسٹاپ لگا دیا، جارح مزاج ویسٹ انڈین آل راؤنڈر نے 47 گیندوں پر چھ چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 73 رنز کی اننگز کھیلی لیکن یہ کاوش بھی ابتدائی بلے بازوں کی ناکامی کا ازالہ نہ کر سکی۔ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 152 رنز بنا کر ڈحیر ہو گئی اور اسلام آباد یونائیٹڈ نے میچ میں 33 رنز سے فتح کے ساتھ پلے آف مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی پلے آف میں پہنچ گئے

فیس بک کمینٹ

اسلام آباد کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleچھتر سے بچاؤ کے طریقے اور عام آدمی کی چھترول ۔۔ غضنفر علی شاہی
Next Article شہباز شریف کی جذباتی تقریر اور قائد اعظم ثانی ۔۔ سید مجاہد علی
رضی الدین رضی
  • Website

Related Posts

بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو شکست دیکر آٹھویں مرتبہ ایشیا کپ جیت لیا

ستمبر 17, 2023

ایشیا کپ : سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں اہم تبدیلیاں

ستمبر 14, 2023

ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ستمبر 6, 2023

Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • حیرت کدے میں حیرت ۔۔ایک فکر افروز کتاب کا ظہور : رضا مہدی باقری کا تبصرہ ستمبر 29, 2023
  • سندھ میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران تین افراد ہلاک، پانچ زخمی ستمبر 28, 2023
  • آنکھوں کے جعلی انجیکشن سپلائی کرنے والا عارف والا سےگرفتار : ملتان میں دو مقدمےدرج ستمبر 28, 2023
  • فیض آباد دھرنا معاہدہ کرنے والوں کےخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائیں : چیف جسٹس فائز عیسیٰ ستمبر 28, 2023
  • نصرت جاویدکا تجزیہ:ریاست کرے تو کیا کرے؟ ستمبر 28, 2023
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook Twitter YouTube
© 2023 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.