Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جون 26, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»محمد افضل شیخ کا اختصاریہ :بہت پیارے قیوم خان خوگانی کی یادیں‌
اختصاریئے

محمد افضل شیخ کا اختصاریہ :بہت پیارے قیوم خان خوگانی کی یادیں‌

ایڈیٹرجولائی 16, 20214 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
qayum khogani
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میری قیوم خان کے ساتھ، زمانہ طالب علمی سے رفاقت تھی ۔ایک ہی محکمے میں ملازمت کے دوران تربیتی مراحل اور پیشہ ورانہ کورسز کے لیے اندرون اور بیرون ملک اکٹھے گئے اور ہمیشہ ایک ہی کمرے میں قیام کیا۔
قیوم خوگانی بہترین دوست ہونے کےساتھ پیشہ ورانہ زندگی میں قریبی ساتھیوں میں سے ایک تھے ۔اتفاق سے ساہیوال اور بہاولپور میں وہ میری کمانڈ میں رہے انتہائی قریب ہونے کے باوجود ہمیشہ مقام اور مرتبے کا خیال رکھا۔۔ ۔
قیوم خوگانی انتہائی رقیق القلب ،خدا ترس اور انسان دوست شخصیت کے مالک تھے ان کی حساس طبیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتاہےکہ فلموں اور ڈراموں کے فرضی کرداروں کی موت پر بھی ان کی آنکھوں میں آنسو آ جاتے تھے اور اکثر مجھے سرائیکی میں کہتے تھے کہ لالہ بہوں رنے آں(لالہ بہت رویا ہوں )۔ وہ خود پر گزرنے والی کیفیات کا اظہار کرنے میں بھی ماہر تھے اور بہت سی مشکل باتیں آسانی سے کرجاتے تھے۔کرونا کی وبا کو وہ انتہائی سنجیدگی سے لے رہے تھےاورانتہائی محتاط تھے وہ تمام حفاظتی اقدامات کر رہے تھے جس میں ہاتھوں میں دستانوں اور منہ پر ماسک کے ساتھ سینی ٹائز کرنا بھی شامل تھا۔اتنی احتیاط کے باوجود وہ اس بیماری کا شکار ہوگئے۔ علاج کے لیے انہوں نے لاہور کی بجائے ملتان کو ترجیح دی ، طیب اردگان ہسپتال مظفر گڑھ میں دوران علاج ان کی طبعیت میں ایک مرتبہ انتہائی بہتری آئی تو سب دوست احباب میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔اندرون و بیرون ملک ہمارے تمام مشترکہ دوستوں نے تشویش کے ساتھ ساتھ بے شمار دعائیں دیں۔ وہ محکمے کے انتہائی مستعد، فرض شناس آفیسر تھے انہوں نے دہشت گرد، سماج دشمن اور سفاک مجرموں کی بیخ کنی میں انتہائی سرگرم کردار ادا کیا قیوم خوگانی کو چند ماہ قبل انتہائی اہم ذ مہ داری پر لاہور تعینات کیا گیا تھا جہاں ان کے بچے پہلے سے زیر تعلیم تھے ۔قیوم خوگانی کی شہادت ان کے اہل خانہ دوست احباب اور رفقائے کار کیلئے کسی سانحہ سے کم نہیں۔اور میرے لیے تو ناقابل یقین ہے کہ وہ ہم میں نہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قیوم خوگانی ملتان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجاوید ایاز خان کا مضمون : بیاض سونی پتی اور احساس کے انداز (دوسرا حصہ )
Next Article ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا کالم : ان گنت عورتوں سے زندگی چھیننے والا لفظ، ہسٹیریا!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم

مئی 26, 2026

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ایران پاکستان فارسی اور اقبال : کوچہ و بازار سے / انوار احمد کا کالم جون 26, 2026
  • روہڑی کے تاریخی ماتمی جلوس میں چار عزادار جاں بحق ، متعدد زخمی جون 26, 2026
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.