Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوبارہ مذاکرات ہوئے تو پاکستان میں ہی ہوں گے : وائٹ ہاؤس
  • ایران نے چینی سیٹلائٹ کی مدد سے امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا
  • بات دل میں کہاں سے آتی ہے : ( کچھ باتیں حفیظ ہوشیار پوری کی ) وجاہت مسعود کا کالم
  • ڈونلڈ ٹرمپ: نوبل امن انعام کا خواہاں مگر امن دشمن ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دو خطوط اور جنگ کا بیانیہ : معصومہ شیرازی کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»جنوبی پنجاب، صوبے کا پسماندہ ترین علاقہ ہے، اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کی رپورٹ
اہم خبریں

جنوبی پنجاب، صوبے کا پسماندہ ترین علاقہ ہے، اقوام متحدہ کے ترقیاتی ادارے کی رپورٹ

ایڈیٹرفروری 9, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
SERAIKI-SOUTH_PUNJAB
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوبی پنجاب میں سماجی سہولیات کی ناقص صورتحال ظاہر کرتی ہے کہ صوبائی اور مقامی ترقی کے لیے مختص بجٹ میں اس علاقےکو نظر انداز کیا گیا ہے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں جنوبی پنجاب صفائی ستھرائی جیسی بنیادی سہولیات سے سب سے زیادہ محروم علاقہ ہے، اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ صرف 56.2 فیصد آبادی کو ہی صفائی کی بہتر سہولیات حاصل ہیں ۔تاہم پینے کے صاف پانی کی عدم فراہمی کا مسئلہ اس علاقے میں کم ہے، 97 فیصد سے زیادہ آبادی بہتر ذرائع سے پانی پینے کے قابل ہے۔
رپورٹ کے مطابق صحت پر اخراجات کے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ شمالی پنجاب میں 8.4 فیصد افراد اپنے ماہانہ اخراجات کا 10 فیصد سے زائد صحت کی دیکھ بھال پر خرچ کر رہے ہیں، اس کے بعد جنوبی پنجاب کا نمبر ہے جہاں 6.8 فیصد افراد نے صحت پر اپنے اخراجات کا 10 فیصد سے زیادہ خرچ کیا۔
اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ جنوبی پنجاب میں چائلڈ لیبر کا تناسب اوسطاً 19.1 فیصد کے ساتھ سب سے زیادہ ہے،اس کے بعد شمالی پنجاب میں یہ شرح 11.4 فیصد ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چائلڈ لیبر پر مجبور بچوں کی شرح بہت زیادہ ہے اور اس کے لیے کچھ مخصوص پالیسیوں اور نتیجہ خیز حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔جنس اور عمر کی بنیاد پر موبائل فون کی ملکیت کا ڈیٹا ظاہر کرتا ہے کہ صوبائی سطح پر اور علاقائی سطح پر موبائل فون کی ملکیت میں جنس کی بنیاد پر کافی فرق موجود ہے۔
جنوبی پنجاب میں صرف 28 فیصد خواتین کے پاس موبائل فون ہیں جبکہ مرد آبادی کا ایک بڑا حصہ موبائل فون کا مالک ہے، اور مرد موبائل فون مالکان کی علاقائی سطح پر شرح میں فرق بہت معمولی ہے۔رپورٹ کے مطابق ضلعی سطح پر 18 سال کی عمر سے پہلے شادی کرنے والی لڑکیوں کی شرح 20 فیصد ہے، شمالی پنجاب میں بھی 13 فیصد لڑکیوں کی شادی 18 سال کی عمر سے پہلے ہو جاتی ہے، جنوبی پنجاب میں تقریباً 5 فیصد لڑکیوں کی شادی 15 سال کی عمر سے پہلے ہو جاتی ہے۔
اس کے علاوہ جنوبی پنجاب میں نشونما میں سست روی کی شرح دوسرے علاقوں اور صوبوں کی نسبت زیادہ ہے، یہاں ایک تہائی سے زیادہ بچے نشوونما میں سست روی کا شکار ہیں، اس کی اہم وجہ شدید غذائی قلت ہے، شدید غذائی قلت سے متاثر کئی بچوں کا وزن اپنے قد سے کم ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ نوزائیدہ بچوں کی اموات کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ جنوبی پنجاب میں پیدا ہونے والے ہر ایک ہزار بچوں میں سے 43 بچے وفات پاجاتے ہیں، جبکہ صوبائی اوسط کے لحاظ سے ہر ایک ہزار نوزائیدہ بچوں میں سے 41 بچے انتقال کرجاتے ہیں۔تولیدی صحت، زچگی، نوزائیدہ بچوں اور بچے کی صحت کے لیے دستیاب سہولیات کی اہلیت اور وہاں رہنے والی پسماندہ آبادی کی ان سہولیات تک رسائی کے تخمینے ظاہر کرتے ہوئے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ علاقوں کے درمیان سب سے زیادہ فرق صفائی کی بہتر سہولیات میں دیکھا گیا، 30 فیصد سے زائد آبادی اب بھی صفائی کی بہتر سہولیات سے محروم ہے۔

( بشکریہ : ڈان نیوز)

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جنوبی پنجاب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا کو نا اہل قرار دے دیا : سینیٹر کا نوٹیفیکیشن واپس لینے کا حکم
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : عثمان بزدار کی کارکردگی اور عمران خا ن کا نیوٹرل امپائر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں 30 اپریل تک شدید گرمی، ہیٹ ویو الرٹ جاری

اپریل 26, 2025

جنوبی پنجاب میں جلد سازی کو نئے رجحانات سے متعارف کرانے والے معروف جلد ساز شیخ ظہیر الدین کوہم سے بچھڑے 12برس بیت گئے

نومبر 28, 2024

جنوبی پنجاب میں ارجنٹ میل سروس پلس کا افتتاح ،دوسرے روز ڈاک کی ترسیل یقینی بنائیں گے،ملک انوار

ستمبر 19, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نوجوان صحافی اظہار عباسی بے روزگاری کا مقابلہ کرتے ہوئے دنیا سے چلے گئے اپریل 18, 2026
  • ساحر بگا کے ترانے اور بے خبری کا جشن ( مختار صدیقی کی باتیں ) : وجاہت مسعود کا کالم اپریل 18, 2026
  • نیو یارک ٹائمز کی رپورٹر ٹرمپ کے وفد کے ساتھ واپس کیوں نہیں گئیں ؟ نصرت جاوید کا کالم اپریل 16, 2026
  • ایک بریکنگ نیوز کی کہانی : حامد میر کا کالم اپریل 16, 2026
  • مذاکرات کا دوسرا دور : ہوشمندی اور لچک کی ضرورت سید مجاہد علی کا تجزیہ اپریل 16, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.