Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»سندھ میں کورونا کے ڈیلٹا وائرس کا پھیلاؤ : ایک ہفتہ کے لیے جزوی لاک ڈاؤن
اہم خبریں

سندھ میں کورونا کے ڈیلٹا وائرس کا پھیلاؤ : ایک ہفتہ کے لیے جزوی لاک ڈاؤن

ایڈیٹرجولائی 30, 20215 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Deltavirus corona
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوں کے مدنظر پاکستان کے صوبہ سندھ میں 31 جولائی سے آٹھ اگست تک محضوص شعبوں میں لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مکمل لاک ڈاؤن کی خبروں سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ’ہم مکمل لاک ڈاؤن نہیں، بلکہ مخصوص شعبوں میں لاک ڈاؤن لگا رہے ہیں۔‘
کراچی میں ایک پریس کانفرنس میں انھوں نے اعلان کیا کہ ’اتوار سے 8 اگست کی شب 8 بجے تک یہ لاک ڈاؤن ہو گا، اس دوران کوشش ہو گی کہ زیادہ سے زیادہ ویکسینیشن کرائی جائے اور اس کے لیے ٹرانسپورٹ کی اجازت ہو گی۔‘وزیر اعلیٰ سندھ نے دعویٰ کیا کہ آغا خان ہسپتال کے ڈاکٹر فیصل محمود نے انھیں بتایا کہ ان کے پاس پازیٹو کیسوں کی شرح چالیس فیصد ہے اور ان میں وائرس کی ڈیلٹا قسم کی شرح سو فیصد ہے۔
لاک ڈاؤن کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے بتایا کہ ’اگلے ہفتے سے ہونے والے انتخابات ملتوی کر دیے گئے ہیں، ہوٹلوں سے صرف ڈلیوری ممکن ہو پائے گی، وفاقی حکومت سے بینکوں، بندرگاہوں، سٹاک ایکسچینج میں کم سے کم سٹاف رکھنے کی درخواست کی جائے گی۔ ریٹیل کا کاروبار اور پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند رہے گی۔‘تاہم اس لاک ڈاؤن کے دوران صحت اور علاج معالجے کی سہولیات، میڈیکل سٹور، فوڈ انڈسٹری، ایکسپورٹ والی صنعتیں، بیکری، گوشت کی دکانیں، پیٹرول پمپ، یوٹیلٹی اور مینوسیبل سروسز کھلی رہیں گے۔
انھوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے لیے تمام متعلقہ فریقین کو اعتماد میں لیا گیا ہے اور وہ وفاقی حکومت سے بھی رابطے میں ہے اور اس سلسلے میں اسد عمر اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔انھوں نے کہا کہ ماہرین کے مطابق وائرس کی ڈیلٹا قسم سے متاثرہ ایک شخص پانچ افراد کو متاثر کرتا ہے اور ہمارے پاس یومیہ دو ہزار مثبت کیس آرہے ہیں جن میں سے پانچ فیصد کو ہسپتال کی ضرورت ہوتی ہے۔اس کے علاوہ ایک اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ نے ہدایات دی ہیں کہ ایسے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بند کر دی جائیں گی جنھوں نے اب تک ویکسین نہیں لگوائی۔سندھ میں اب تک کورونا وائرس سے تین لاکھ 77 ہزار 231 افراد متاثر جبکہ پانچ ہزار 947 اموات ہو چکی ہیں۔ صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ 31 ہزار 309 ہے۔صوبے میں اس وقت فعال کیسوں کی تعداد 39 ہزار 975 ہے۔

( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرونا لاک ڈاؤن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کا کالم : کمشنر صاحب بہادر کا کتا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : افغان مسئلہ پر پاکستان اور امریکہ میں کیا اختلاف ہے ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

صدر زرداری صحت یاب : کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد ہسپتال سے چھٹی مل گئی

اپریل 12, 2025

صدر زرداری کو کرونا ہو گیا ! ملاقاتوں پر پابندی

اپریل 2, 2025

گرین لاک ڈاؤن، کاروباری طبقہ اور دیہاڑی دار : عمران علی خان کا کالم

نومبر 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.