Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان کے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی خاتون کے ہاتھوں لٹ گئے
اہم خبریں

ملتان کے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی خاتون کے ہاتھوں لٹ گئے

ایڈیٹرجولائی 27, 202443 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : ڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمر کے بعد ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔جس میں ملتان کے سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی امبر نامی خاتون کے جھانسے میں آگئے۔ڈاکٹر فیصل رضا قیصرانی کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے مبینہ طور پر امبر نامی خاتون کو نازیبا تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے عوض 5 لاکھ روپے بھی ادا کیئے۔
تاہم خاتون کا کہنا تھا کہ میں 50 لاکھ روپے سے کم پر رضامند نہیں ہونگی۔باریش ڈاکٹر دوسری مرتبہ بھی خاتون سے ملے مگر انہیں کم از کم 20 لاکھ روپے ادا کرنے کا کہا گیا۔پولیس رپورٹ کے مطابق خاتون نے ملازمت کے بہانے سی ای او ہیلتھ سے ملاقات کی۔اور نازیبا حرکات بھی کیں۔جن کی تصاویر اور وڈیو بنا لی گئی۔
ڈاکٹر فیصل قیصرانی کے مطابق 20 جولائی کو خاتون کے ساتھ انکی ملاقات الفلاح مارکیٹ میں ہوئی تھی۔مقدمے میں کہا گیا ہے کہ خاتون نے نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ ڈاکٹر فیصل کو اپنی گاڑی میں بٹھا لیا تھا۔انہیں بوتل پلائی گئی اور وہ بیہوش ہو گئے تھے۔3 گھنٹے کے بعد ہوش آیا تو وہ گاڑی سمیت حسن آباد گیٹ نمبر 1 پر تھے۔گاڑی میں 90 ہزار روپے نقد 40 ہزار روپے مالیت کی عینک،گھڑی اور شناختی کارڈ نہیں تھا۔پولیس کے مطابق ڈاکٹر فیصل قیصرانی سے دوسری ملاقات میں 23 جولائی کو 5 لاکھ روپے وصول کیئے گئے تھے۔ملزمان میں پلوشہ المعورف امبر،محمد آصف اور دیگر شامل ہیں۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ڈاکٹر فیصل قیصرانی ملتان ہنی ٹریپ ہیلتھ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانصار عباسی کا تجزیہ :چیف جسٹس کی تبدیلی ن لیگ کیلئے خوف کا باعث، پی ٹی آئی کی امیدیں جسٹس منصور سے جڑ گئیں
Next Article ’بات کرو، برباد مت کرو، سلجھاؤ، الجھاؤمت‘، حکومت کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیر سپاہی ، ملتان کی کہانیاں اور رضی الدین رضی کی سوانح عمری : کلثوم رفیق کا کتاب کالم

مئی 26, 2026

ارشد حسین ارشد ، مخدوم سجاد قریشی اور کھولتے دودھ کا کڑاہا : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم

مئی 15, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • وینزویلا میں شدید زلزلہ 32 اموات کی تصدیق : تعداد ہزاروں سے تجاوز کرنے کا امکان جون 25, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.