Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, مئی 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • پروفیسر ڈاکٹر حسان خالق قریشی ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے نئے وائس چانسلر : چارج سنبھال لیا
  • مزدوروں کے عالمی دن پر پیٹرول پھر مہنگا کر دیا گیا: سات روپے لیٹر اضافہ
  • معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام
  • ایران و امریکہ میں تعطل: عالمی معیشت کے لیے مشکل گھڑی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • پی ایس ایل 11: حیدرآباد نے ملتان سلطانز کو ہرا کر فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»تازہ ترین»نصیبو لال کو شوہر کے مبینہ طور پر اینٹ دے ماری ۔ گلوکارہ نے مقدمہ دائر کروادیا۔
تازہ ترین

نصیبو لال کو شوہر کے مبینہ طور پر اینٹ دے ماری ۔ گلوکارہ نے مقدمہ دائر کروادیا۔

ایڈیٹرمارچ 16, 202522 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
naseebo laal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : گلوکارہ نصیبو لال نے لاہور کے تھانہ شاہدرہ ٹاؤن میں شوہر نوید حسین کے خلاف تشدد اور استحصال کرنے کا مقدمہ دائر کروایا ہے ۔پولیس کے مطابق گلوکار نصیبو لال نے شوہر کے مبینہ تشدد پر پولیس کو درخواست دی تھی، جس پر فوری کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ دائر کردیا گیا۔
گلوکارہ نے مقدمے میں موقف اختیار کیا کہ وہ اپنے گھر کے صحن میں بیٹھی تھیں کہ اس دوران ان کے شوہر نوید حسین نے باہر سے آتے ہی گالم گلوچ شروع کرنے کے بعد طیش میں آکر اینٹ اٹھا کر گلوکارہ کو دے ماری۔مقدمے میں بتایا گیا کہ شوہر کی جانب سے اینٹ سے حملہ کرنے پر نصیبو لال کے چہرے، آنکھوں کے گرد اور ناک پر شدید چوٹیں لگیں۔گلوکارہ نے الزام عائد کیا کہ شوہر نوید حسین اکثر ان کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے ہیں، ان کے ساتھ بدتمیزی کرتے رہے ہیں۔
ایف آئی آر کے مطابق نصیبو لال پر تشدد کا واقعہ 14 مارچ کی سہ پہر 5 بجے کے قریب پیش آیا۔پولیس نے گلوکارہ کی فریاد پر مقدمہ درج کرنے کے بعد قانونی کارروائی شروع کردی، تاہم آخری اطلاعات کے مطابق کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی تھی۔دوسری جانب نصیبو لال نے بھی واقعے سے متعلق تاحال میڈیا کو مزید کوئی بیان نہیں دیا۔
اس سے قبل دسمبر 2024 میں نصیبو لال کے شوہر محلے میں فائرنگ کرکے ایک محلے دار کو زخمی کرنے کے الزام میں بھی گرفتار کیا گیا تھا، اس وقت گلوکارہ نے شوہر کو پولیس کی حراست سے رہا کروایا تھا۔نصیبو لال نے 1970 کے بعد گلوکاری کا آغاز کیا اور انہوں نے پنجابی زبان کی فلموں میں گلوکاری سے آغاز کیا۔
نصیبو لال نے زیادہ تر پنجابی زبان میں گیت گائے ہیں تاہم انہوں نے اردو اور مارواڑی سمیت سرائیکی زبان میں بھی گلوکاری کی ہے۔نصیبو لال کی بہن نورو لال بھی گلوکاری کرتی رہی ہیں اور ایک وقت میں لاہور ہائی کورٹ نے ایک درخواست پر ان دونوں بہنوں کے گیتوں کے کیسٹس کی فروخت پر پابندی بھی لگادی تھی۔لاہور ہائی کورٹ نے 2014 میں نصیبو لال اور ان کی بہن کے 40 سے زائد گانوں کو نامناسب شاعری کی وجہ سے ان پر پابندی عائد کردی تھی۔نصیبو لال نے نامناسب شاعری پر مبنی گیتوں کے علاوہ کئی مشہور گیت بھی گائے ہیں جن میں ’دل تاں پاگل ہےِ، جنے ٹکڑے ہوئے دل دے، یاداں تیریاں، وچھڑن وچھڑن اور جندھاں یار جدا ہوجاوے‘ شامل ہیں۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

گلوکارہ نصیبو لال
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحویلی آزاد کشمیر میں کوسٹر کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق
Next Article ٹی ٹی پی کا ’آپریشن خندق‘ : خیبرپختونخوا میں دو روز میں 12 حملے ۔۔جنوبی وزیرستان اور ٹانک کے کچھ علاقوں میں کرفیو لگا دیا گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف بھارتی گلوکارہ کا میوزک کمپوزر پر جنسی استحصال اور فحش فلموں کے ذریعے بلیک میلنگ کا الزام

اپریل 30, 2026

مرتے دم تک رنج رہے گا کہ اپنا گھر بچوں کے نام کیوں کیا ؟ ۔۔ گلوکارہ ترنم ناز

جنوری 26, 2026

آواز دے کہاں ہے ؟ آج ملکہ ترنم نورجہاں کی 25 ویں برسی ہے

دسمبر 23, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حیدرآباد کنگز مین سنسنی خیز مقابلے کے بعد ، فائنل میں : اسلام آباد آؤٹ مئی 2, 2026
  • یومَ مئی اور کالونی ٹیکسٹائل ملز کے مزدوروں کی یاد : قریب و دور سے / ڈاکٹر انوار احمد کا کالم مئی 1, 2026
  • کیا پیٹرول مہنگا ہونے کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں ؟ ۔۔ نصرت جاوید کا کالم مئی 1, 2026
  • باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار مئی 1, 2026
  • امریکی استعماریت کے مدمقابل ایرانی تسلط کا خواب :سیدمجاہد علی کا تجزیہ مئی 1, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.