Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, جون 4, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار
  • دہشت گردی کے خاتمے میں علماء کرام کا کردار بہت اہم ہے : پروفیسر ڈاکٹر طحہ قریشی
  • ایران نے صدر مسعود پزشکیان کے استعفے کی تردید کر دی
  • لبنان میں اسرائیل کے عزائم کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • لبنان کے تاریخی قلعے پر اسرائیلی قبضہ : فرانس نے سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
  • فرانس میں چیمپیئنز لیگ کے جشن کے بعد ہنگامے، 400 سے زیادہ افراد گرفتار
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»رضا مہدی باقری»حیرت کدے میں حیرت ۔۔ایک فکر افروز کتاب کا ظہور : رضا مہدی باقری کا تبصرہ
رضا مہدی باقری

حیرت کدے میں حیرت ۔۔ایک فکر افروز کتاب کا ظہور : رضا مہدی باقری کا تبصرہ

ایڈیٹرستمبر 29, 202342 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hayrat kaday
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پیدائشی شاعر وانقلابی میرے سب سے بڑے بیٹے اور وطن عزیز کے گنے چنے ماہرین سرطان بچگان میں ممیزوممتاز ڈاکٹر علی شاذف کا اولین شعری مجموعہ میرے ہاتھوں میں ہے۔میری سرخوشی و سرشاری اور تفاخروانبساط کے گلابوں کی خوشبو لفظوں کی باد صبا میں گھل کرچارسو پھیلتی محسوس ہو رہی ہے ۔۔۔
جناب رضی الدین رضی، سر پروفیسر انورجمال اورجناب ظہور چوہان نے جس انداز میں شاعر کے کلام وشخصیت پر تبصرہ کیا ھے اس کے بعد میں اپنی علمی و ادبی بے بضاعتی کے سبب کیا لکھ سکتا ھوں؟۔کتابوں سے بیزاری کے اس دور پرفتن میں ایک خوبصورت اور فکر افروز کتاب کا ظہور یقیناً ایک عظیم الشان کاوش ھے۔۔۔شاعر اور قارئین ادب کا امتحان بھی!!!
مجھے اپنے بینظیر معالج اور حق وصداقت کے علمبردار ،دکھی انسانیت کے غمگسارشاعر کا باپ ہونے پر فخرو ناز ھے۔
کتاب سے چند منتخب اشعار احباب کی ضیافت طبع کے لۓ پیش ہیں۔
سوگ کے شہر میں علی شاذف
جرم کرتا ہے مسکرانے کا
۔۔۔۔۔۔۔۔
دن کو چلتے ہیں جانب مقتل
شب کو ہم سوۓ دار ہوتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنے بچوں سے جب بچھڑتے ہیں
دل کے ٹکڑے ہزار ہوتے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سچ بولنے سے سارا زمانہ ھے سیخ پا
مجھ پر تو میرا اپنا گھرانہ ہے سیخ پا
۔۔۔۔۔۔۔
جو ایک بات مجھے دلربا سے کرنا تھی
وہ بات دل میں رہی دل ربا کے ہوتے ہوۓ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
جوان ہوکے بغاوت تو ان کو کرنا تھی
وہ فاقہ کش تھے جو بچے غذا کے ہوتے ہوۓ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرا تو وقت رکا ہی نہیں علی شاذف
وگرنہ میں بھی کسی دشت میں اتر جاتا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تری جلوہ نمائی عارضی تھی
تعجب ہے کہ حیرت مستقل ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
علی شاذف نظام زر رہے گا
تو پھر اپنی بغاوت مستقل ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انقلاب ایک دن سمیٹے گا
بزم شاہی کے سب اجالوں کو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لافتیٰ لکھو کتاب زیست میں
اور باب کربلا شامل کرو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زندگی شاذف بڑی بے رنگ ہے
اس میں جینے کی وجہ شامل کرو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ دنیا استعارہ ہے
ستارہ ہے ،سمندر ہے، کنارہ ہے
کسی مجبور نے اپنے خیالی دیوتاؤں کو خداؤں کو
کسی بیمار نے اپنے مسیحا کو پکاراہے
کسی نے رت جگے میں چاند آنگن میں اتارا ہے
کسی نے رات کی زلفوں کو اپنی زخمی پوروں سے سنوارا ہے
یہ دنیا استعارہ ہے۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
اک طرف روشنیوں کے ہیں انبار
اک طرف حسرتوں کے ساۓ ییں
بس یہی فرق ہے ہمارے بیچ
تم نے خوش حالیاں سمیٹی ہیں
ہم نے رنج والم کماۓ ہیں۔
۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
کتاب حاصل کرنے کے لۓ اس نمبر پر وٹس ایپ یا کال فرمائیں
ادارہ گردوپیش
03186780423

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شعری مجموعہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسندھ میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران تین افراد ہلاک، پانچ زخمی
Next Article عطا ء الحق قاسمی کا کالم:مدینے کی گلیوں میں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

روٹھنے ، منانے کی باتیں اور سہیل ساجد اسٹونز آبادی کا نیا شعری مجموعہ : رضی الدین رضی کا کتاب کالم

ستمبر 29, 2025

’’ دن بدلیں گے جاناں ‘‘اور رضی الدین رضی : پروفیسر عمران میر کا کتاب کالم

جنوری 22, 2025

دن بدلیں گے جاناں اور رضی الدین رضی : ایک بے باک صحافی کا شعری مجموعہ : رضوانہ تبسم درانی کا تبصرہ

جنوری 7, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • معیشت کے بارے میں بے بنیاد دعوے : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 4, 2026
  • عید قرباں اورلائیو سٹاک کا ڈوبتا سرمایہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جون 4, 2026
  • قاتل کی بیوی اور بیٹا پروفیسر محی الدین کے فارم ہاؤس پر ملازم تھے : قتل کے حقائق کیا ہیں ؟ ان کہی / نسیم شاہد کا کالم جون 3, 2026
  • طوفانی بارش اور ژالہ باری : کے پی کے میں چھت گرنے سے 6 بچے ہلاک جون 3, 2026
  • علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین ’ذوالحج کے آخر یا محرم کی ابتدا‘ میں ہوگی: ایرانی عہدیدار جون 3, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.