Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»عمران عثمانی»کرکٹ آسٹریلیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر ۔۔عمران عثمانی
عمران عثمانی

کرکٹ آسٹریلیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے نقش قدم پر ۔۔عمران عثمانی

ایڈیٹراپریل 13, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan cricket board
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کورونا وائرس نے کرکٹ آسٹریلیا کے سنٹرل کنٹریکٹ کے اصول و ضوابط بھی بدل ڈالے،پاکستان کی نقل کرتے ہوئے کرکٹرز کو میڈیا سیشن کے لئے آمادہ کر لیا ہے جس کا آغاز منگل 14 اپریل سے ہوگا.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سب سے قبل یہ خیال عملی طور پر پیش کیا جب ہیڈ کوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق، بائولنگ کوچ وقار یونس اور ٹیسٹ کپتان اظہر علی کے میڈیا سیشن ارینج کئے. اب کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اسی فارمولے کو اپناتے ہوئے کرکڑز کے سنٹرل کنٹریکٹ کی شرائط تک معطل کی ہیں.
کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے درمیان 2017 کے طے کردہ سنٹرل کنٹریکٹ کی شرط کے مطابق کرکٹرز کو سالانہ 6 ہفتے چھٹیوں کے ملیں گے ،ان 6 ہفتوں میں پلیئرز کرکٹ آسٹریلیا، آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن اور ملکی کرکٹ ڈیپارٹمنٹ جس کی کوئی بھی نمائندگی کرتا ہے، کو کسی بھی کرکٹ سرگرمی کا پابند نہیں ہوگا حتی کہ میڈیا سیشنز یا ٹریننگ کیمپ سے بھی استثنی حاصل ہوگا. اس اعتبار سے کرکٹرز کے 6 ہفتوں کی رخصتی کا وقت اپریل سے شروع ہوا لیکن کورونا وائرس کے باعث کرکٹرز لاک ڈائون میں ہیں اور کسی بھی ذاتی سرگرمی کا حصہ بننے سے معذور ہیں، اور تو اور قومی کرکٹر ایڈم زمپا کی شادی بھی تاخیر کا شکار ہوچکی ہے. ایسے میں کرکٹ آسٹریلیا جون میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ملتوی کرچکا ہے اور محدود اوور ز کی اگلی سیریز انگلینڈ میں ہے لیکن ایک تو خاصی دور ہے اور دوسری مشکوک ہے. براڈ کاسٹنگ معاہدوں کے تحت بورڈ کو مالی خسارے کا بھی سامنا ہے تو ان تمام معاملات سے نمٹنے کے لئے کرکٹ آسٹریلیا نے آسٹریلین کرکٹر ز ایسوسی ایشن سے رابطہ کرکے پلیئرز کی جاری 6 ہفتوں کی چھٹی کے دوران ان کو میڈیا سیشنز میں لانے کی درخواست کی جسے ایسوسی ایشن نے اپنے پلیئرز سے مشاورت کے بعد منظور کر لیا ہے اس سلسلے میں پہلا سیشن منگل 14 اپریل کو رکھا گیا ہے .آسٹریلیا کے موجودہ ٹاپ اسپنر نیتھن لائن پہلے کرکٹر ہونگے جو میڈیا سیشن میں شریک ہونگے اسکا مقصد براڈ کاسٹر ز کو تازہ مواد فراہم کرنا، قید کرکٹرز کو کرکٹ سرگرمی میں لانا اور شائقین کو ساتھ ملانا ہے.
سینئر کرکٹر مچل اسٹارک نے بھی بریک ختم کرنے اور کسی بھی کرکٹ سرگرمی کا حصہ بننے کا الگ سے اعلان کیا اور اس خیال پر خوشی ظاہر کی ہے.

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آسٹریلیا کرکٹ کرکٹ بورڈ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا : حکومتی اقدامات پر عدالت برہم،ڈاکٹر ظفر مرزا کتنے شفاف ہیں کچھ نہیں کہہ سکتے : چیف جسٹس آف پاکستان
Next Article ہجوم کے ہاتھوں مشال خان کے قتل کو تین سال بیت گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.