Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ایران کے جوہری مرکز نطنز پر ’سائبر دہشت گردی‘ : ” ہم نے نشانہ بنایا “ ، اسرائیل
اہم خبریں

ایران کے جوہری مرکز نطنز پر ’سائبر دہشت گردی‘ : ” ہم نے نشانہ بنایا “ ، اسرائیل

ایڈیٹراپریل 11, 20212 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
irani guard
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تہران : ایران میں جوہری توانائی کی ایجنسی کا کہنا ہے کہ ملک کی ایک جوہری تنصیب کو جہاں جدید سیٹرفیوجز بنانے کا ایک دن قبل اعلان کیا گیا تھا دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
ایرانی حکام نے نطنز کے جوہری تنصیب کی بجلی کی فراہمی کے نظام میں کوئی خرابی پیدا ہونے کی شکایت کی تھی۔ نطنزمیں ایران کے جوہری پروگرام کا یورنیم کی افزودگی کا اہم مرکز قائم ہے۔ اس واردات کے بعد اس پلانٹ سے کسی قسم کی تابکاری کے خارج ہونے یا عملے کے کسی رکن کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
گزشتہ برس نطنز کے اس زیر زمین جوہری مرکز میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس کے بارے میں حکام کا کہنا تھا کہ یہ ایک سائبر حملہ تھا۔ ایران کی جوہری تنصیب پر دہشت گردی کا یہ حملہ ایک ایسے وقت پیش آیا ہے جب ایران کے جوہری پروگرام پر سنہ 2015 میں ہونے والے عالمی معاہدے کو بحال کرنے کے لیے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ دنیا کی پانچ بڑی عالمی طاقتوں اور اقوام متحدہ کی شمولیت سے ہونے والا اس معاہدے سے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنہ 2018 میں یکہ طرفہ طور پر اعلیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا تھا۔ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتے کو نطنز کے اس جوہری مرکز پر منعقد ہونے والی ایک تقریب میں جدید ترین سینٹری فیوجز تیار کیے جانے کا اعلان کیا تھا۔ اس تقریب کی کارروائی براہ راست ایران کے ٹی وی چینلوں پر نشر کی گئی تھی۔
سیٹری فیوجز کو یورنیم کے افزدودگی کے عمل میں استعمال کیا جاتا ہے جو کہ جوہری ریکٹر میں ایندھن کے طور پرکام آتا ہے اور اس کے علاوہ اس کو جوہری ہتھیار بنانے کے لیے بھی کام میں لایا جا سکتا ہے۔ ایران کی طرف سے سینٹری فیوجز تیار کرنا سنہ 2015 کے عالمی معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی تصور کیا جاتا ہے جن کے تحت ایران یورنیم کو ایک حد سے زیادہ افزودہ نہیں کر سکتا اور جوہری ایندھن کو بھی محدود مقدار میں ذخیرہ کر سکتا ہے جس کا استعمال صرف بجلی بنانے اور دوسرے پر امن مقاصد ہی کے لیے کیا جا سکے۔
اتوار کو ایران کی جوہری توانائی کے ادارے (اے ائی او اے) کے ترجمان بہروز کمالوندی نے کہا کہ یہ واقع صبح کو پیش آیا جس میں اس تنصیب کے بجلی کے نظام کو نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان نے اس بارے میں مزید تفصیل فراہم نہیں کی تاہم فارس نیوز ایجنسی کو انھوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں عملے کے کسی شخص کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور نہ ہی اس مرکز سے تابکاری لیک ہوئی ہے۔ بعد میں جاری ہونے والے ایک بیان میں اس واقعہ کو ‘سبوتاژ’ اور ‘نیوکلیئر دہشت گردی’ قرار دیا گیا۔
اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ بجلی کے نظام میں خلل اسرائیل کے سائبر حملے کی وجہ سے پڑا ہے۔گزشتہ جولائی میں نطنز میں آگ بھڑک اٹھنے کے واقعہ کو بھی دہشت گردی کا حملہ قرار دیا گیا تھا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایران
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : تبدیلی کو کسی باپ کی ضرورت نہیں
Next Article حامد میرکا کالم:دھند اور دہشت کی شکست
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امریکہ، ایران مفاہمتی یادداشت یا "دستاویزِ شکست” :نصرت جاوید کا کالم

جون 19, 2026

درخواست بنام ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر : رضی الدین رضی کا 9 سال پرانا کالم

جون 18, 2026

ایران امریکہ ڈیل: اندیشے بدستور موجود ہیں ۔۔۔سید مجاہد علی کا تجزیہ

جون 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.