کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ میں جاری انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔بدھ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 190 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 48ویں اوور میں پورا کر لیا۔پاکستان کی جانب سے علی زریاب آصف نے ناقابل شکست 74 رنز کی اننگز کھیلی اور مسلسل دوسرے میچ میں مین آف دی میچ کے حق دار قرار پائے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تو جنوبی افریقہ اننگز کا آغاز کچھ اچھا نہ تھا اور 43 کے مجموعی سکور پر اس کی چار وکٹیں گر چکی تھیں۔تاہم ونڈائل میکویٹو نے جنوبی افریقن اننگز کو سہارا دیا اور 60 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ دیگر بلے بازوں میں نیمنڈ 36 اور ڈو پلیسس 21 رنز کے کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ میں جاری انڈر19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔بدھ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 190 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 48ویں اوور میں پورا کر لیا۔پاکستان کی جانب سے علی زریاب آصف نے ناقابل شکست 74 رنز کی اننگز کھیلی اور مسلسل دوسرے میچ میں مین آف دی میچ کے حق دار قرار پائے۔پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تو جنوبی افریقہ اننگز کا آغاز کچھ اچھا نہ تھا اور 43 کے مجموعی سکور پر اس کی چار وکٹیں گر چکی تھیں۔تاہم ونڈائل میکویٹو نے جنوبی افریقن اننگز کو سہارا دیا اور 60 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ دیگر بلے بازوں میں نیمنڈ 36 اور ڈو پلیسس 21 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ساتھ نمایاں رہے۔
فیس بک کمینٹ