Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»ارشد چوہدری»مسجد وزیرخان میں نکاح کا سین ’گانے کی شوٹنگ‘ میں کیسے بدلا؟۔۔ارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ
ارشد چوہدری

مسجد وزیرخان میں نکاح کا سین ’گانے کی شوٹنگ‘ میں کیسے بدلا؟۔۔ارشد چوہدری کی خصوصی رپورٹ

ایڈیٹراگست 9, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
saba qamar and bilal saeed
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

حال ہی میں پاکستانی فلم ‘انار کلی’ میں شامل نکاح کے ایک سین کی شوٹنگ لاہور میں واقع تاریخی مسجد وزیر خان میں ہوئی، جس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کافی تنقید و تبصرے کیے جارہے ہیں۔
28 جولائی کو ہونے والی اس شوٹنگ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوئیں، جن میں مسجد کے اندر اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید ایک گانے پر بظاہر رقص کرتے ہوئے نظر آئے۔
اداکارہ صبا قمر نے بھی انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی تھی، جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا تھا: ‘قبول ہے۔’
سوشل میڈیا پر تو اس عمل کی خوب مذمت کی ہی گئی، لیکن سابق حکمران جماعت مسلم لیگ ن کی رکن صوبائی اسمبلی سنبل مالک نے اس شوٹنگ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ‘مسجد کی بے حرمتی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔’
سنبل مالک نے اپنی قرارداد میں موقف اختیار کیا کہ ‘مسجد وزیر خان میں فلم ‘انار کلی’ کی شوٹنگ کے دوران ساؤنڈ سسٹم لگا کر سرعام رقص و سرور کی محفل منعقد کی گئی۔’
قرارداد کے متن کے مطابق:’ 28 جولائی کو فلم انارکلی کی شوٹنگ کی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد کے تقدس کی دھجیاں بکھیری گئی ہیں۔’
مزید کہا گیا: ‘مہراب جس جگہ امام مسجد امامت کرواتے ہیں اور موذن اذان دیتے ہیں وہاں پر موسیقی اور رقص کی محفلیں کروانے سے نہ صرف مسجد کا تقدس پامال ہوا بلکہ دنیا میں رہنے والے مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی۔’
قرارداد کے مطابق: ‘اس عمل کی تمام مسلمان شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایسےگھناؤنے اور شیطانی عمل میں شامل لوگوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے سخت قانونی کارروائی کی جائے۔’
سنبل مالک نے اپنی قرارداد میں موقف اختیار کیا کہ ‘مسجد وزیر خان میں فلم ‘انار کلی’ کی شوٹنگ کے دوران ساؤنڈ سسٹم لگا کر سرعام رقص و سرور کی محفل منعقد کی گئی۔’
قرارداد کے متن کے مطابق:’ 28 جولائی کو فلم انارکلی کی شوٹنگ کی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ مسجد کے تقدس کی دھجیاں بکھیری گئی ہیں۔’
مزید کہا گیا: ‘مہراب جس جگہ امام مسجد امامت کرواتے ہیں اور موذن اذان دیتے ہیں وہاں پر موسیقی اور رقص کی محفلیں کروانے سے نہ صرف مسجد کا تقدس پامال ہوا بلکہ دنیا میں رہنے والے مسلمانوں کی دل آزاری کی گئی۔’
قرارداد کے مطابق: ‘اس عمل کی تمام مسلمان شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ایسےگھناؤنے اور شیطانی عمل میں شامل لوگوں کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کرکے سخت قانونی کارروائی کی جائے۔’
انہوں نے کہا: ‘ہمارے قوانین کے تحت فلموں کے سین کو مسجد میں عکس بند کرنے کی اجازت ہے، تاہم اس میں قواعد وضوابط واضح ہیں جن کے مطابق کسی بھی اوقاف کے زیر انتظام مسجد میں قابل اعتراض لباس پہننا یا رقص کرنا منع ہے۔’
آصف اعجاز نے مزید بتایا کہ ‘فلم میں شامل اداکارہ صبا قمر اور بلال سعید کے نکاح کی تقریب کا سیٹ مسجد وزیر خان میں لگا کر سادہ ریکارڈنگ کی گئی۔ اس دوران نہ گانا چلایا گیا اور نہ ہی رقص ہوا، لیکن اس تقریب کی تصاویر کو جوڑ کر اور اس میں گانا شامل کرکے بعض افراد نے اسے گانے کی ویڈیو ظاہر کیا اور اسے سوشل میڈیا پر وائرل کرکے یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ مسجد میں امام مسجد کے منبر کے سامنے رقص کیا گیا اور گانا ریکارڈ ہوا ہے۔’
انہوں نے کہا کہ ‘ہماری مانیٹرنگ ٹیم وہاں موجود تھی۔ یہ ایک دن کی ریکارڈنگ تھی، لہذا یہ ممکن ہی نہیں کہ مسجد میں گانے یا رقص کی ویڈیو ریکارڈ ہوسکے۔ ہمیں نہیں معلوم کہ سوشل میڈیا پر یہ مہم کیوں چلائی جارہی ہے۔’
صبا قمر کا موقف
اداکارہ صبا قمر نے بھی بعدازاں انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں واضح کیا کہ ‘مسجد وزیر خان میں صرف نکاح کا سین شوٹ کیا گیا تھا اور اس میں کوئی موسیقی شامل نہیں ہے۔’
اداکارہ نے مزید بتایا کہ ‘سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پوسٹر میکنگ کے دوران کی ہے، میں مزید وضاحت نہیں دینا چاہتی، گیارہ اگست کو مکمل ویڈیو آجائے گی۔’
ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ‘ کسی مقدس مقام کے تقدس کی پامالی میرے لیے اتنی ہی تکلیف دہ ہے جتنی ایک عقلمند شخص کے لیے۔ اگر ہم نے اپنی لاعلمی میں کسی کی دل آزاری کی ہے تو ہم اس کے لے معذرت خواہ ہیں۔’
(بشکریہ: انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سوشل میڈیا صبا قمر مسجد وزیر خان
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحکومت سوئی ہوئی ہے۔۔خالدمسعودخان
Next Article اگست کے مہینے میں ٹریفک حادثات کیوں بڑھ گئے ؟ ۔۔ ناصر محمود شیخ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

صحافی کی گرفتاری اور رہائی : پاکستانی میڈیا کے لیے غیر ضروری خبر : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 28, 2026

صوبائی عصبیت قومی وحدت کے لیے خطرے کی گھنٹی : نوجوان مایوس کیوں ہیں ؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ

دسمبر 6, 2025

سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے والے سرکاری ملازمین اور پیکا ایکٹ : شہزاد عمران خان کا کالم

نومبر 5, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.