Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جون 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا
  • کراچی : تیز رفتار گاڑی مجلس عزا کے دوران امام بارگاہ کے احاطے میں جا گھسی 20 افراد زخمی
  • کُکّڑ دی لَت اور پپو دا چُوچا : سہیل وڑائچ کا کالم
  • 9 مئی کے بھوت سے کب نجات ملے گی؟ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • بنوں بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد سات ہو گئی
  • روسی ناول:ایک فکری اور ادبی سفر : ڈاکٹر صلاح الدین حیدر کی نئی کتاب شہزاد عمران خان کا اختصاریہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»daud tahir»تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی ملک لیاقت قاتلانہ حملے میں شدید زخمی چار افراد ہلاک
daud tahir

تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی ملک لیاقت قاتلانہ حملے میں شدید زخمی چار افراد ہلاک

ایڈیٹراگست 6, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
firing dead bodies
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت علی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کے بھائی اور بھتیجے سمیت چار افراد جان سے چلے گئے ہیں جبکہ ملک لیاقت کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز ضلع لوئر دیر کے تحصیل میدان کے علاقے لال قلعہ میں اس وقت پیش آیا جب ملک لیاقت اپنے آبائی علاقے گھر جا رہے تھے۔ لال قلعہ پولیس سٹیشن کے اہلکار نام نہ بتانے کی شرط پر انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ملک لیاقت کو گھر کےقریب ہی علاقے میں نشانہ بنایا گیا ہے اور واقعے میں اب تک ملک لیاقت کے بھائی، بھتیجا، پولیس اہلکار اور ایک لیوی اہلکار جان سے گئے ہیں۔
اہلکار نے بتایا ’ملک لیاقت کی حالت تشویش ناک ہے اور پہلے ان کو لال قلعہ اور اب تیمرگرہ ضلعی ہسپتال منتقل لیا گیا ہے جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔اس کے علاوہ بھی واقعے میں دیگر لوگ زخمی ہیں تاہم مصدقہ اطلاع آنے کے بعد بتایا جائے گا۔‘پولیس اہلکار سے جب پوچھا گیا کہ یہ فائرنگ کس نوعیت کی ہے تو اس کے جواب میں اہلکار نے بتایا کہ ابھی ابتدائی اطلاعات یہی ہیں کہ ملک لیاقت کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی ہے تاہم پولیس کی جانب سے باقاعدہ تفتیش بعد میں کی جائے گی۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ملک لیاقت اور ساتھیوں پر حملےکا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام کو ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی ہیں۔
ملک لیاقت ضلع لوئر دیر کے حلقہ پی کے سات سے 2018 کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے رکن منتخب ہوئے ہیں اور ان کا تعلق ضلع دیر لوئر کی تحصیل میدان سے ہے۔
لیاقت علی ضلعی ڈویلپمنٹ ایڈوائزری کمیٹی کے چئیر مین بھی ہیں اور ضلع دیر سے پی ٹی آئی کے سرگرم اراکین اسبملی میں شمار کیے جاتے ہیں۔
( بشکریہ : انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

قتل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم:ایک عام سے اہم آدمی کا قصہ
Next Article چائلڈ پورنوگرافی: راولپنڈی میں مجرم کی سزا کے خلاف اپیل، عدالت نے قید اور جرمانے میں اضافہ کر دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رائیونڈ : 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک

اگست 28, 2025

ڈکیتی یا غیرت کے نام پر دو بہنیں قتل ؟: گوجرانوالا پولیس نے والدین کو گرفتار کر لیا

جون 28, 2025

گیلے وال: مقامی صحافی کے بھانجے کو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا

جون 5, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : ایرانی صدر کا دورہ پاکستان کو کیا ملے گا ؟ جون 24, 2026
  • محرم، کربلا اور ایران میں مزاحمت کی سزا : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم جون 24, 2026
  • بابا فرید کا عرس : بہشتی دروازے پر بھگدڑ میں 89 افراد زخمی ، 25 کی حالت تشویش ناک جون 23, 2026
  • ماہ رنگ بلوچ کو سزا : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 23, 2026
  • گوادر میں سکیورٹی اہلکار کی ہلاکت کے مقدمے میں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو عمر قید کی سزا جون 22, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.