Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, جون 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات
  • گلگت بلتستان کا لکی سیاسی سرکس : وسعت اللہ خان کا کالم
  • مظفر آباد ۔۔ کشمیر میں ہنگامے : عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد حراست میں لے لیے گئے
  • خلال سے بھی گئے اور خرام سے بھی گئے : وجاہت مسعود کا کالم
  • عرض الدین کی عرضداشت اور شیداں تندور والی : شاہدمجید جعفری کی مزاح نوشت
  • پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی عائد
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»لکھاری»رضی الدین رضی»خوشی آئین میں لکھی ہوئی دفعات جیسی ہے ۔۔ رضی الدین رضی
رضی الدین رضی

خوشی آئین میں لکھی ہوئی دفعات جیسی ہے ۔۔ رضی الدین رضی

ایڈیٹرجولائی 3, 20192 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
articles. columns and poetry of razi ud din razi at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

خوشی آئین میں لکھی ہوئی دفعات جیسی ہے ۔۔ رضی الدین رضی

ہمیں یہ حکم آیا ہے کہ ہم خوش خوش نظر آئیں
سو ہم بھی مان لیتے ہیں کہ ہم خوش ہیں ، بہت خوش ہیں‌
جو سب کہتے ہیں‌وہ سب جھوٹ ہے ، ہم مان لیتے ہی
ہمیں تسلیم ہے اب آپ نے جو کچھ بھی فرمایا وہی سچ ہے
یہ جتنی لوٹ ہے سچ ہے
یہاں جو جھوٹ ہے سچ ہے
ہمیں تسلیم ہے صاحب
بہت تعظیم ہے صاحب


۔۔۔
اگرچہ رائیگانی ہے ، دکھوں کی راجدھانی ہے
مگر جو آپ کہتے ہیں
وہی اصلی کہانی ہے
بہت خوش ، ہم بہت خوش ہیں
۔۔۔
ہم آنکھیں صاف تو کر لیں کہ یہ آنکھیں تو جھوٹی ہیں
ہمیں سب کو بتانا ہے کہ آنکھوں میں جو آنسو ہیں خوشی کے ہیں
یہ جو گریہ ہے یہ تو وہم ہے ، بے کار گریہ ہے
انہیں تو ڈھنگ سے رونا نہیں آتا
انہیں تو اپنے پیاروں کو ابھی کھونا نہیں آتا
۔۔۔


چلو ہم مان لیتے ہیں کہ تاریکی بھی روشن ہے
چلو ہم مان لیتے ہیں سہولت میں یہ جیون ہے
چلو ہم مسکراتے ہیں
بتاتے ہیں کہ ہم خوش ہیں
ہمیں خوش خوش نظر آنا ہے دنیا کو
خدا کا فضل ہے ہم پر
سر وں پر آپ کا سایہ ، ہے ہم خوش ہیں
۔۔۔
چلو ہم مان لیتے ہیں کہ تاریکی بھی روشن ہے
چلو ہم مان لیتے ہیں سہولت میں یہ جیون ہے
بہت مہکا یہ آنگن ہے
لٹیرے آپ تو ہر گز نہیں ہم ہیں ، بہت خوش ہیں
کہ اب کے خشک سالی بھی تو کچھ برسات جیسی ہے
خوشی آئین میں لکھی ہوئی دفعات جیسی
سو ہم دستور پر خوش ہیں
ہمیں یہ حکم آیا ہے کہ ہم خوش خوش نظر آئیں

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خوشی نظم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیہ وقت کچھ کر دکھانے کا ہے۔۔ اقبال ہراج
Next Article پہاڑوں کے نام ایک نظم ۔۔ قمر ساجد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عید الفطر اورخوشی کا عالمی دن ۔۔ لیکن ہم خوش کیسے رہیں؟ آمنہ غفور کا کالم

مارچ 20, 2026

سرخ گلابوں کے موسم میں ۔۔ ڈاکٹر خدیجہ وکیل کی نثری نظم

جنوری 21, 2026

خوشی کی کتنی قیمت ادا کی جا سکتی ہے؟ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

دسمبر 28, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عدلیہ سے مکالمے کی ضرورت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ جون 8, 2026
  • کشیر کی کہانی ۔۔ کل کے اتحادی آج کے دہشت گرد : حامد میر کا کالم جون 8, 2026
  • آزاد کشمیر : عوام اور پولیس میں جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ جون 8, 2026
  • آزاد کشمیر میں تصادم سے گریز کی ضرورت : سید مجاہد علی کا تجزیہ جون 8, 2026
  • اسلام آباد میں ایک صحافی لاپتہ ہونے کی اطلاعات جون 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.