Browsing: رضوانہ تبسم درانی

بابا فرید اور خواجہ فرید دونوں اپنی اپنی زبان اور علاقے کے عظیم شاعر ہیں۔ بابا فرید پنجابی ادب کے بانیوں میں سے ہیں، جبکہ خواجہ فرید سرائیکی ثقافت کے عظیم نمائندہ ہیں۔ دونوں نے اپنے اپنے دور میں انسانیت، محبت، اور روحانی اقدار کو فروغ دیا۔ خواجہ فرید کو پنجابی شاعر کہنا تاریخی اور لسانی طور پر درست نہیں، کیونکہ ان کی پہچان سرائیکی شاعری ہے، جو ایک الگ اور منفرد ادبی روایت کی نمائندگی کرتی ہے۔